• Home
جمعہ, مئی 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر لڑیں گی انتخاب

چراغ پاسوان کی پارٹی کو 29  اور جیتن رام مانجھی اور اوپیندر کشواہا کی پارٹی کو 6-6 سیٹیں دی گئں

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2025
in بہار
0
جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر  لڑیں گی انتخاب

آئندہ ماہ 2 مرحلوں میں ہونے والےبہار اسمبلی انتخاب کے لیے این ڈی اے میں سیٹوں کی تقسیم کا اعلان ہو گیا ہے۔ اس بار بی جے پی اور جے ڈی یو 101-101 سیٹوں پر انتخاب لڑیں گی، جبکہ چراغ پاسوان کی پارٹی کو 29 سیٹیں دی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ اتحاد میں شامل جیتن رام مانجھی اور اوپیندر کشواہا کی پارٹی کو 6-6 سیٹیں دی گئی ہیں۔

سیٹوں کی تقسیم پر بہار کے بی جے پی انچارج ونود تاوڑے نے کہا کہ آئندہ بہار اسمبلی کے لیے این ڈی اے پریوار کے تمام ممبران نے باہمی رضامندی سے خوشگوار ماحول میں سیٹوں کی تقسیم کو آخری شکل دی، جو اس طرح ہے:

  • بی جے پی – 101 سیٹ
  • جے ڈی یو – 101 سیٹ
  • لوجپا (رام ولاس) – 29 سیٹ
  • ہندوستانی عوام مورچہ – 06 سیٹ
  • راشٹریہ لوک مورچہ – 06 سیٹ

واضح رہے کہ جیتن رام مانجھی کی پارٹی ہندوستان عوام مورچہ ٹیکاری، کٹمبال، اتری، امام گنج، سکندرا اور بارا چٹی سے میدان میں اترے گی۔ اوپیندر کشواہا کی پارٹی راشٹریہ لوک مورچہ سہسرام، دنارا، اجیارپور، مہوا، باجپٹی اور مدھوبنی سے انتخابی میدان میں اترے گی۔

سیٹ کی تقسیم کے  بعد جے ڈی یو کے قومی ایگزیکٹو صدر سنجے کمار جھا نے کہا کہ ہم این ڈی اے کے ساتھیوں نے آپسی رضامندی سے سیٹوں کی تقسیم کو حتمی شکل دی ہے۔ این ڈی اے اتحاد میں شامل تمام پارٹیوں کے لیڈران اور کارکنان سیٹ کی تقسیم کے فارمولے کا خوشی کے ساتھ خیرمقدم کرتے ہیں۔ ساتھ ہی کہا کہ نتیش کمار کو پھر سے وزیر اعلیٰ بنانے کے لیے پرعزم اور متحد ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار
بہار

سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2026
نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری
بہار

نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2026
والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب
بہار

بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2026
سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا
بہار

سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 24, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس
بہار

نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2026
Next Post
ہندو بچوں کو اردو پڑھائی جا رہی ہے تاکہ وہ اسلام قبول کر سکیں – رامیشور شرما

ہندو بچوں کو اردو پڑھائی جا رہی ہے تاکہ وہ اسلام قبول کر سکیں - رامیشور شرما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یوٹیوب اور سیلف اسٹڈی سے بارہویں کی ٹاپر بنیں راشدہ ناز

8 گھنٹے ago
سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार