• Home
ہفتہ, نومبر 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس

    زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں’نالندہ یونیورسٹی‘ جیسی یونیورسٹی کھولنے کاراہل کا وعدہ

    پہلے مرحلے میں 64.46 فیصد ووٹنگ درج

    پہلے مرحلے میں 64.46 فیصد ووٹنگ درج

    جس بہار نے گاندھی جی کو راستہ دکھایا، این ڈی اے حکومت نے اسی کو نظر انداز کرد یا

    جس بہار نے گاندھی جی کو راستہ دکھایا، این ڈی اے حکومت نے اسی کو نظر انداز کرد یا

    لالو پرسادنےعوام سے تبدیلی کے لیے ووٹ کرنے کی پرزور اپیل کی

    لالو پرسادنےعوام سے تبدیلی کے لیے ووٹ کرنے کی پرزور اپیل کی

    اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 18 اضلاع کی 121 نشستوں پر ووٹنگ جاری

    اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 18 اضلاع کی 121 نشستوں پر ووٹنگ جاری

    مودی کو اگر پرینکا ٹکر دیتی ہیں تو و انتخاب جیت جائیں گی۔راؤت

    بدعنوانی اور ووٹ چوری سے جمہوریت کمزور ہوئی- پرینکا گاندھی

    سنتوش سہنی نے  گورابورام اسمبلی سیٹ سےامیدواری واپس لی

    سنتوش سہنی نے گورابورام اسمبلی سیٹ سےامیدواری واپس لی

    اسمبلی انتخابات کے رجحانات : صرف تلنگانہ میں کانگریس کو سبقت حاصل

    اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلے کی انتخابی مہم ختم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ہندو بچوں کو اردو پڑھائی جا رہی ہے تاکہ وہ اسلام قبول کر سکیں – رامیشور شرما

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے ممبر اسمبلی نے مدارس کے خلاف زہر اگلتے ہوئے انہیں تبدیلی مذہب کے اڈےکا نام دیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2025
in قومی خبریں
0
ہندو بچوں کو اردو پڑھائی جا رہی ہے تاکہ وہ اسلام قبول کر سکیں – رامیشور شرما
بھوپال: مدھیہ پردیش میں حکمراں بی جے پی کے ممبر اسمبلی رامیشور شرما نے مدارس کے خلاف زہر اگلتے ہوئے انہیں تبدیلی مذہب کے اڈے قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مدھیہ پردیش میں ایک مبینہ نیٹ ورک کے ذریعے غیر تسلیم شدہ مدارس میں 556 ہندو بچوں کو تعلیم کی آڑ میں اسلام قبول کرانے کی کوشش کی گئی ہے۔ این ایچ آر سی (نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن) اس معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے اور مذہب کی تبدیلی کو فروغ دینے والوں پر سخت کاروائی کی جائے گی۔ انہوں نے یہاں تک کہا کہ ہندو بچوں کو اردو پڑھائی جا رہی ہے تاکہ وہ اسلام قبول کر سکیں!

خیال رہے کہ این ایچ آر سی میں ایک شکایت درج کرائی گئی، جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ ریاست کے کئی اضلاع میں ہندو بچوں کو بغیر اجازت قرآن و حدیث کی تعلیم دی جا رہی ہے اور ان کے مذہب تبدیل کرنے کی تیاریاں جا ری ہیں۔ شکایت میں یہاں تک دعویٰ کیا گیا کہ تقریباً 556 ہندو بچوں کو 27 مدارس میں داخلہ دیا گیا ہے، جہاں انہیں اسلام قبول کرنے کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔

شکایت کنندہ کا الزام ہے کہ یہ ایک منظم غیر قانونی تبدیلی مذہب ریکٹ کے ذریعہ انجام دیا جا رہا ہے۔ شکایت میں مرینہ، اسلام پورہ، جورا، پورسا، امباہ، کیلارس اور سبل گڑھ سمیت کئی اضلاع کے مدارس کا ذکر کیا گیا ہے۔ الزام ہے کہ یہ مدرسے جووینائل جسٹس ایکٹ 2015، آئین ہند کے آرٹیکل 28 (3) اور مدھیہ پردیش حکومت کے 15 جون 2015 کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بغیر اجازت ہندو نابالغ بچوں کو قرآن اور حدیث کی تعلیم دے رہے ہیں۔ شکایت میں یہ بھی اندیشہ ظاہرکیا گیا ہے کہ مبینہ ریکٹ کے غیر قانونی غیر ملکی فنڈنگ اور ملک مخالف عناصر سے روابط ہو سکتے ہیں۔بی جے پی ایم ایل اے رامیشور شرما نے کہا کہ مدھیہ پردیش حکومت اور محکمہ تعلیم انسانی حقوق کمیشن کے ساتھ مل کر سخت کارروائی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی جبراً دوسرے مذاہب کی تعلیم دینا اور مدرسوں میں بلا کر پڑھانا مناسب نہیں ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری
قومی خبریں

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 8, 2025
جے این یومیں ایک بار پھر لال جھنڈا لہرایا
قومی خبریں

جے این یومیں ایک بار پھر لال جھنڈا لہرایا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2025
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2025
بلاسپور ٹرین حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوئی
قومی خبریں

بلاسپور ٹرین حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوئی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2025
جے این یو طلبہ یونین انتخابات میں 67 فیصد ووٹنگ
قومی خبریں

جے این یو طلبہ یونین انتخابات میں 67 فیصد ووٹنگ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2025
تملناڈو میں نہیں نافذ ہونے دیں گےسی اے اے۔ اسٹالن
قومی خبریں

ڈی ایم کےکی جانب سےایس آئی آر کے عمل کو سپریم کورٹ میں چیلنج

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2025
Next Post
سختی اور ڈانٹ سے ناراض شاگرد نے  امام کی بیوی اور بیٹیوں کو مار ڈالا

سختی اور ڈانٹ سے ناراض شاگرد نے امام کی بیوی اور بیٹیوں کو مار ڈالا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بیوی پر شوہر کو نشے کی گولیاں کھلا کر نہر میں پھینکنے کا الزام

بیوی پر شوہر کو نشے کی گولیاں کھلا کر نہر میں پھینکنے کا الزام

13 گھنٹے ago
عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem