• Home
بدھ, جون 25, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    ووٹر لسٹوں کی گھر گھرجا کر تصدیق پر غور

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

    کٹیہار میں اودھ-آسام ایکسپریس ٹرالی سے ٹکرا ئی -ٹرالی مین کی موت

    کٹیہار میں اودھ-آسام ایکسپریس ٹرالی سے ٹکرا ئی -ٹرالی مین کی موت

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    این ڈی اے کا مطلب ’نیشنل داماد آیوگ‘ :تیجسوی یادو

    سارن کےلوکوموٹیو انجن اب بیرون ملک میں موجود پٹریوں پر بھی دوڑیں  گے

    سارن کےلوکوموٹیو انجن اب بیرون ملک میں موجود پٹریوں پر بھی دوڑیں گے

    میزورم اور چھتیس گڑھ میں انتخاب کیلئے نوٹیفکیشن جاری

    بہار اسمبلی انتخاب کی انتظامی سطح پر تیاریاں شروع

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    آسمانی بجلی گرنے سے 12 لوگوں کی موت

    مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

    مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عرب ممالک

حج سیزن کے دوران حرمین شریفین میں خطبہ جمعہ اور نماز مختصر کرنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2024
in عرب ممالک
0
حج سیزن کے دوران حرمین شریفین میں خطبہ جمعہ اور نماز مختصر کرنے کی ہدایت

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے حرمین شریفین کے اماموں کو ہدایت کی ہے کہ گرم موسم کی وجہ سے حرمین میں حج سیزن کے دوران خطبہ جمعہ اور نماز کو مختصر کیا جائے۔سعودی خبر رساں ادارے عکاظ اخبار کی رپورٹ کے مطابق شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے آئمہ حرمین کو مزید ہدایت کی کہ حرمین شریفین میں حج سیزن کے باعث لاکھوں فرزندان اسلام پہنچ چکے ہیں۔
ایسے میں نماز جمعہ کے لیے حرمین کے صحنوں اورچھت پرجگہ ملتی ہے جبکہ ان دنوں موسم شدید گرم ہے، جس کے باعث عازمین حج کو مشکلات کا سامنا پڑتا ہے۔ لہٰذا انسانی جانوں کی حفاظت کی خاطر اس اقدام پرعمل کریں۔شیخ السدیس نے مزید کہا کہ ’جمعہ کا طویل خطبہ دینے سے اس بات کا امکان ہوتا ہے کہ لوگ ان باتوں کو یاد نہ رکھ سکیں جنہیں خطبے میں بیان کیا گیا ہو جبکہ خطبہ مختصر ہونے کی صورت میں اسے یاد رکھنا آسان ہوتا ہے۔اس سے قبل ڈاکٹر السدیس نے حرمین شریفین کے اماموں کو ہدایت کی تھی کہ ’وہ حج موسم کے دوران اذان اور اقامت کے درمیان کے وقفے کو کم کریں اور نماز جلد ختم کرنے کا اہتمام کریں تاکہ عمرہ زائرین کو کسی قسم کی کوئی مشکل پیش نہ آئے۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں سپریم کورٹ نے ذی الحج کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ وقوف عرفہ 15 جون جبکہ عید الاضحیٰ 16 جون کو ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق
عرب ممالک

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
سعودی عرب کی جانب سےاپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
عرب ممالک

سعودی عرب میں بارش کی وارننگ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2024
ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان
عرب ممالک

ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2024
اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو
عرب ممالک

اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2024
سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی
عرب ممالک

سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2024
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
عرب ممالک

شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2024
Next Post
مودی کی جانب سےحکومت سازی کا دعویٰ پیش۔حلف برداری 9جون کو

مودی کی جانب سےحکومت سازی کا دعویٰ پیش۔حلف برداری 9جون کو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام

اترپردیش وبہار سمیت کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش

2 گھنٹے ago
مدھیہ پردیش میں مذہبی مقامات پر لاؤڈاسپیکر کے استعمال پر پابندی

مہاراشٹر میں مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانےکی کارروائیوں پر مسلم برادری میں شدید ناراضگی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem