• Home
جمعہ, ستمبر 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ میں پہلی بار آسٹریلیا کے خلاف فتح

سنسنی خیز مقابلے میں ٹیم انڈیا نے کنگارو ٹیم کو 8 وکٹوں سے کراری شکست دی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2023
in کھیل
0
ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ میں پہلی بار آسٹریلیا کے خلاف فتح

ممبئی :ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو ٹیسٹ میں شکست دی ہے۔ سنسنی خیز مقابلے میں ٹیم انڈیا نے کنگارو ٹیم کو 8 وکٹوں سے کراری شکست دی۔ اس تاریخی جیت میں پہلے گیند بازوں نے کنگارو ٹیم کے پرخچے اڑائے اور پھر بلے بازوں نے مہمان ٹیم کے سامنے رنز کا انبار کھڑا کردیا ۔اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ پہلی اننگز میں پوجاوستراکر نے اپنی گیند بازی کا جادو دکھاتے ہوئے 4 بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ شاندار گیند باز کے باعث مہمان ٹیم صرف 219 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ آسٹریلیا کی جانب سے صرف تالیا میک گرا نصف سنچری بنانے میں کامیاب رہیں۔اسنیہ رانا کے چار وکٹ، راجیشوری گائیکواڑ اور ہرمن پریت کور کے دو دو وکٹ اور اسمرتی مندھانا کی 38 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کی بدولت ہندوستان نے واحد ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن اتوار کو آسٹریلیا کو دوسری اننگز میں 261 رنز پر سمیٹنے کے بعد دوسری اننگز میں 18.4 اوورز میں دو وکٹوں پر 75 رنز بنا کر میچ جیت لیا۔
75 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہندوستان کی دوسری اننگز کا آغاز خراب رہا اور وہ پہلے ہی اوور میں چار رنز پر اوپنر شیفالی ورما کا وکٹ گنوا بیٹھی۔ ورما کو گارتھ نے ہیلی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرایا۔ اس کے بعد 16ویں اوور کی دوسری گیند پر گارڈنر نے ریچا گھوش کو 13 رنز بنا کر میک گرا کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرا دیا۔ اسمرتی مندھانا 38 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں اور جمیمہ روڈریگز 12 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں، جس کی وجہ سے ہندوستان نے 19ویں اوور میں آٹھ وکٹوں سے فتح حاصل کی۔آسٹریلیا کی جانب سے دوسری اننگز میں کم گارتھ اور ایشلے گارڈنر نے ایک ایک وکٹ حاصل کیا۔اس سے قبل آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں پانچ وکٹوں پر 233 رنز بنانے کے بعد آج صبح کھیلنا شروع کیا۔ پوجا وستراکر نے ایشلے گارڈنر کو سات رنز پر ایل بی ڈبلیو کر کے آسٹریلیا کو کل کے 233 کے اسکور پرہی چھٹا جھٹکا دیا۔ اس کے بعد 251 رنز پر سنیہ رانا نے اینابیل سدرلینڈ کو 27 رنز پر آؤٹ کرکے آسٹریلیا کا ساتواں وکٹ حاصل کیا۔ جیس جوناسن نو رنز بنانے کے بعد، کم گارتھ چار رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ الانا کنگ صفر پر رانا کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔ آسٹریلیا کی پوری ٹیم 105.4 اوورز میں 261 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا کو 74 رنز کی برتری حاصل ہے۔ ہندوستان کو جیت کے لیے 75 رنز بنانے ہوں گے اور ابھی تقریباً دو دن کا کھیل باقی ہے۔
ہندوستان کی جانب سے سنیہ رانا نے 63 رن پر چار وکٹ، راجیشوری گائیکواڑ نے 42 رن پر دو وکٹ اور ہرمن پریت کور نے 23 رن پر دو وکٹ حاصل کئے۔ پوجا وستراکر نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 219 اور دوسری اننگز میں 261 رنز بنائے۔ دونوں بار ہندوستانی گیند بازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کی پوری ٹیم کو آل آؤٹ کردیا۔ہندوستان نے پہلی اننگز میں 406 رنز بنائے اور میچ کے چوتھے دن دوسری اننگز میں دو وکٹوں پر 75 رنز بنا کر میچ جیت لیا۔ پہلی اننگز میں چار ہندوستانی بلے باز اسمرتی مندھانا 74 رنز، جمیمہ روڈریگز 73 رنز، ریچا گھوش 52 رنز اور دپتی شرما 70 رنز نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ ہندوستان کی سنیہ رانا نے دونوں اننگز میں سات وکٹ حاصل کئے جبکہ پوجا وستراکر نے دونوں اننگز میں پانچ بلے بازوں کو آؤٹ کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا  عہدے سے استعفیٰ
کھیل

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز
کھیل

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام
کھیل

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ  بدلوا دیا
کھیل

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ بدلوا دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!
کھیل

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
روہت وکوہلی کے  ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں
کھیل

روہت وکوہلی کے ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
Next Post
پوکھرن میں صدر جمہوریہ کی فوجی جوانوں سے ملاقات

پوکھرن میں صدر جمہوریہ کی فوجی جوانوں سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے

’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے

8 منٹس ago
دہلی اسمبلی کی 70 سیٹوں کے لیے سیاسی لڑائی تیز

بہار کے بعد اب اتر پردیش میں بھی ایس آئی آر کرانے کی منصوبہ بندی

15 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem