• Home
پیر, ستمبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

لندن میں چیف جسٹس آف انڈیا سوریہ کانت کے پروگرام میں ہنگامہ پر ہندوستان کا سخت ردعمل

ہائی کمیشن نے کہا کہ جمہوری معاشروں میں اختلاف رائے ایک فطری امر ہے، لیکن اسے مہذب اور باوقار انداز میں پیش کیا جانا چاہیے

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2026
in قومی خبریں
0
لندن میں چیف جسٹس آف انڈیا سوریہ کانت کے پروگرام میں ہنگامہ پر ہندوستان کا سخت ردعمل

لندن کی ایک یونیورسٹی میں چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) سوریہ کانت کے پروگرام میں جم کر ہنگامہ ہوا۔ یہاں ایک لیکچر کے دوران کچھ لوگوں نے ہندوستان میں ’اختلاف رائے کی آواز دبانے‘ اور ان کے پرانے بیانات پر سخت سوالات پوچھنے شروع کر دیے۔ اس بات کو لے کر وہاں بحث چھڑ گئی، جس کے بعد پروگرام میں خلل ڈالنے کی کوشش کی گئی۔ لندن میں موجود ہندوستانی ہائی کمیشن نے سامعین کے اس رویے کو پوری طرح سے غیر مہذب اور نامناسب قرار دیا۔ ہائی کمیشن نے سخت لہجے میں کہا کہ کسی بھی عوامی پلیٹ فارم پر ایسی حرکت قطعی برداشت نہیں کی جائے گی۔

دراصل سی جے آئی سوریہ کانت ان دنوں انگلینڈ کے 6 روزہ دورے پر ہیں۔  جمعرات (4 جون) کو وہ یونیورسٹی آف لندن برکبیک کالج میں آرٹیفیشیل انٹیلی جنس (اے آئی) اور انٹرنیشنل لا کے موضوع پر لیکچر دے رہے تھے۔ ان کی تقریر ختم ہونے کے بعد جب سوال و جواب کا دور شروع ہوا تب ماحول اچانک کشیدہ ہو گیا۔ پروگرام کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں واضح طور پر نظر آ رہا ہے کہ ایک شخص نے ہندوستان کے جمہوری ماحول اور ’اختلاف رائے‘ کے متعلق سوال اٹھانے کی کوشش کی۔ اسی دوران سی جے آئی کے حالیہ ’کاکروچ‘ تبصرہ کا بھی ذکر کیا گیا۔ حالانکہ پروگرام کے منتظم نے سوال کو اصل موضوع سے ہٹ کر قرار دیتے ہوئے درمیان میں ہی روک دیا۔ اس کے بعد کچھ دیر کے لیے ماحول گرم ہو گیا۔

اس واقعہ کے بعد لندن میں واقع ہندوستانی ہائی کمیشن نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے سخت اعتراض کا اظہار کیا۔ ہائی کمیشن نے اپنے بیان میں کہا کہ پروگرام میں موجود لوگوں کا اس طرح کا غیر ذمہ دارانہ رویہ ناقابل قبول ہے۔ عوامی پلیٹ فارمز پر بات چیت ہمیشہ احترام کے دائرے میں ہی ہونی چاہیے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ جمہوری معاشروں میں اختلاف رائے ایک فطری امر ہے، لیکن اسے مہذب اور باوقار انداز میں پیش کیا جانا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت
قومی خبریں

ہندوستان کی جانب سے عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ
قومی خبریں

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر
قومی خبریں

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم
قومی خبریں

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج
قومی خبریں

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2026
مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں  دوسری ملاقات

Next Post
لدھیانہ ریلوے اسٹیشن پر  بڑا ریل حادثہ ہوتے ہوتے ٹل گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا

3 گھنٹے ago
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ہندوستان کی جانب سے عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार