• Home
جمعہ, مئی 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

انڈیا اتحادکو 295 سے زیادہ سیٹیں ملیں گی۔ کھڑگے

کانگریس صدر نے میڈیا کے ایگزٹ پول کو مسترد کر دیا

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2024
in قومی خبریں
0
انڈیا اتحادکو 295 سے زیادہ سیٹیں ملیں گی۔ کھڑگے

نئی دہلی :کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کی رہائش پر ہوئی انڈیا اتحاد کی میٹنگ کے بعد ملکارجن کھڑگے نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انڈیا اتحاد کو کم از کم 295 سیٹیں حاصل ہونے کا دعویٰ کیا۔ انھوں نے کہا کہ عوام سے جو نمبر ملے ہیں، اس کے مطابق انڈیا اتحاد 295 سے زیادہ سیٹیں حاصل کر رہی ہے۔ سبھی پارٹیوں سے پوچھنے کے بعد اس نمبر کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ کھڑگے میڈیا میں آنے والے ایگزٹ پول سے پہلے ہی میڈیا کے ایگزٹ پول کو مسترد بھی کر دیا اور کہا کہ ’سرکاری سروے‘ میں نمبرس اوپر نیچے کر دیے جاتے ہیں، لیکن جو نمبر (295) ہمارے پاس ہے وہ عوام کا سروے ہے۔
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کی رہائش پر چل رہی انڈیا اتحاد کے سرکردہ لیڈران کی میٹنگ ختم ہو گئی ہے۔ اس میٹنگ کے بعد ملکارجن کھڑگے نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ’’میٹنگ تقریباً 2.30 گھنٹے تک چلی۔ ہم نے کئی اہم نکات پر گفتگو کی۔ ہمیں ووٹ شماری کے دن کیسی پالیسی رکھنی ہے، اس پر بھی سبھی پارٹیوں کے ساتھ بات چیت ہوئی۔‘‘ ساتھ ہی انھوں نے یہ بھی جانکاری دی کہ ’’میٹنگ میں فیصلہ لیا گیا ہے کہ آج شام ایگزٹ پول پر ہونے والے مباحثوں مین انڈیا اتحاد کے لیڈران شرکت کریں گے تاکہ بی جے پی اور اس کے نظام کو بے نقاب کیا جا سکے۔‘‘ملکارجن کھڑگے نے اس دوران انڈیا اتحاد کو کم از کم 295 سیٹیں حاصل ہونے کا دعویٰ بھی کیا۔ انھوں نے کہا کہ عوام سے جو نمبر ملے ہیں، اس کے مطابق انڈیا اتحاد 295 سے زیادہ سیٹیں حاصل کر رہی ہے۔ سبھی پارٹیوں سے پوچھنے کے بعد اس نمبر کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ کھڑگے میڈیا میں آنے والے ایگزٹ پول سے پہلے ہی میڈیا کے ایگزٹ پول کو مسترد بھی کر دیا اور کہا کہ ’سرکاری سروے‘ میں نمبرس اوپر نیچے کر دیے جاتے ہیں، لیکن جو نمبر (295) ہمارے پاس ہے وہ عوام کا سروے ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نئے سال پرکمرشیل ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی
قومی خبریں

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں 993 روپے کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 1, 2026
مغربی بنگال میں نتائج سے قبل ای وی ایم اسٹرونگ روم پر کشیدگی
قومی خبریں

مغربی بنگال میں نتائج سے قبل ای وی ایم اسٹرونگ روم پر کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
مئی 1, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

زمین کے تنازعات کے حل کے لیے علیحدہ عدالتی نظام کے مطالبہ پر سماعت شروع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

محض شک کی بنیاد پر کسی کی روزی روٹی چھین لینا آئینی حقوق کی خلاف ورزی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مدھیہ پردیش میں مزدوروں سے بھری گاڑی اسکارپیو سے ٹکرائی، 16 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
مغربی بنگال اسمبلی انتخاب میں   ریکارڈ 92.47 فیصد ووٹنگ
قومی خبریں

مغربی بنگال اسمبلی انتخاب میں ریکارڈ 92.47 فیصد ووٹنگ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
Next Post
ووٹنگ کا عمل مکمل، نتیجے کے لئے 4جون کا انتظار

ووٹنگ کا عمل مکمل، نتیجے کے لئے 4جون کا انتظار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کا امریکہ کے خلاف سخت موقف

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کا امریکہ کے خلاف سخت موقف

9 گھنٹے ago
یومِ مزدور کے پیشِ نظرنوئیڈا میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

یومِ مزدور کے پیشِ نظرنوئیڈا میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem