• Home
پیر, اپریل 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کیس کے سلسلے میں سلطان پور پہونچے راہل گاندھی موچی سے ملے

کانگریس نے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پارٹی محنتی لوگوں کے حقوق کے لئے مسلسل سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2024
in قومی خبریں
0
کیس کے سلسلے میں سلطان پور پہونچے راہل گاندھی موچی سے ملے

نئی دہلی :کانگریس نے سلطان پور میں موچی کی دوکان پر راہل گاندھی کا مختصر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ہم اِن محنتی لوگوں کے حقوق کے لئے مسلسل لڑ رہے ہیں۔ ہم گلی سے پارلیمنٹ تک اِن کی آواز اٹھارہے ہیں۔کانگریس نے کہا کہ مقصد اِن کا آج محفوظ بنانا اور مستقبل خوشحال بنانا ہے۔ مختصر ویڈیو میں راہول گاندھی کو موچی سے بات چیت کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ کانگریس سے جڑے ایکس ہینڈل نے ویڈیو پوسٹ کیا۔راہل گاندھی نے دلت موچی سے تقریباً 30منٹ بات چیت کی تاکہ روزی روٹی کے لئے اور ذات پات کے بھید بھاؤ کے خلاف اُس کی جدوجہد کو سمجھا جائے۔
قائد اپوزیشن ہتک عزت کے ایک مقدمہ میں ایم پی۔ ایم ایل اے کورٹ میں حاضری کے لئے سلطان پور آئے ہوئے تھے۔عدالت نے تاہم 12اگست کی اگلی تاریخ دے دی۔ کیس 2018ء کا ہے۔اُس وقت بی جے پی قائد وجئے مشرا نے راہول گاندھی پر الزام عائد کیا تھا کہ انہوں نے بنگلورو میں پریس کانفرنس میں اہانت آمیز ریمارکس کئے تھے۔ کانگریس قائد نے امیت شاہ کا حوالہ قتل کیس کے ملزم کے طور پر دیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں 537 کروڑ روپے کی دوائیاں خراب  ہوگئیں
قومی خبریں

گروگرام میں محکمہ ڈرگ کنٹرول کی بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2026
دارالعلوم دیوبند میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد
قومی خبریں

دارالعلوم دیوبند میں ملٹی میڈیا موبائل فون پر پابندی عائد

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس
قومی خبریں

خواتین کو محروم طبقات کی خواتین کے ذیلی کوٹہ کے ساتھ ریزرویشن دیا جائے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ
قومی خبریں

حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
قومی خبریں

خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2026
ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے
قومی خبریں

ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
Next Post
ریلائنس جیو کی جانب سے ایئر فائبر صارفین کے لئے نیا فریڈم آفر

ریلائنس جیو کی جانب سے ایئر فائبر صارفین کے لئے نیا فریڈم آفر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہار میں 537 کروڑ روپے کی دوائیاں خراب  ہوگئیں

گروگرام میں محکمہ ڈرگ کنٹرول کی بڑی کارروائی

20 گھنٹے ago
کولکاتہ پولیس کے ڈپٹی کمشنر  شانتنو سنہا بسواس کی رہائش گاہ پر چھاپہ

کولکاتہ پولیس کے ڈپٹی کمشنر شانتنو سنہا بسواس کی رہائش گاہ پر چھاپہ

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem