• Home
جمعہ, مئی 9, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

سسرال والے استحصال کریں تو بیٹی کو احترام کے ساتھ گھر واپس لائیں

رانچی میں آلات موسیقی اور آتش بازی کے ساتھ بیٹی کو سسرال سے واپس لانے والے باپ کی گذارش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2023
in ریاستی خبریں
0
سسرال والے استحصال کریں تو بیٹی کو احترام کے ساتھ گھر واپس لائیں

رانچی: رانچی میں ایک باپ نے اپنی شادی شدہ بیٹی کوگھر واپس لانے کے لیے آلات موسیقی اور آتش بازی کے ساتھ جلوس نکالا، جس کا اس کے سسرال والے استحصال کر رہے تھے۔اس بہادر باپ کا نام پریم گپتا ہے جو رانچی کے کیلاش نگر کمہارٹولی کے رہنے والے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ 28 اپریل 2022 کو بڑی دھوم دھام سے انہوں نے اپنی بیٹی ساکشی گپتا کی شادی سچن کمار نامی نوجوان سے کی تھی۔ وہ جھارکھنڈ الیکٹرسٹی ڈسٹری بیوشن کارپوریشن میں اسسٹنٹ انجینئر کے طور پر کام کر رہا ہے اور سرویشوری نگر، رانچی کا رہنے والا ہے۔
ان کا الزام ہے کہ کچھ دنوں بعد بیٹی کو سسرال والوں نے ہراساں کرنا شروع کر دیا۔ کبھی کبھار اس کا شوہر اسے گھر سے نکال دیتا تھا۔ تقریباً ایک سال بعد ساکشی کو معلوم ہوا کہ جس شخص کے ساتھ اس کی شادی ہوئی ہے وہ پہلے ہی دو شادیاں کر چکا ہے۔ اس کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی۔والد نے سوموار کو اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر 15 اکتوبر کو نکالی جانے والی اس بارات کی ویڈیو پوسٹ کی اور لکھا کہ لوگ اپنی بیٹیوں کی شادی بڑے ارمانوں اور دھوم دھام سے کرتے ہیں لیکن اگر شریک حیات اور سسرال والے غلط نکلے یا غلط کام کریں تو آپ اپنی بیٹی کو عزت و احترام کے ساتھ اپنے گھر واپس لائیں کیونکہ بیٹیاں بہت قیمتی ہوتی ہیں۔
ساکشی کا کہنا ہے کہ سب کچھ جاننے کے بعد بھی میں نے ہمت نہیں ہاری اور کسی طرح رشتہ بچانے کی کوشش کی۔ لیکن، جب اسے لگا کہ استحصال اور ہراسانی کی وجہ سے اس کے ساتھ رہنا مشکل ہے، تو اس نے رشتہ کی قید سے نکلنے کا فیصلہ کیا۔والد اور مائیکے والوں نے ساکشی کے فیصلے کو منظور کیا اور باقاعدہ بینڈ اور آتش بازی کے ساتھ اس کے سسرال سے بارات نکالی اور اسے واپس لایا گیا۔ریم گپتا کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ قدم اس خوشی میں اٹھایا کہ ان کی بیٹی کو استحصال سے نجات مل گئی ہے۔ ساکشی نے طلاق کے لیے عدالت میں کیس دائر کیا ہے۔ لڑکے نے ناق نفقہ دینے کی بات کہی ہے۔ توقع ہے کہ جلد ہی طلاق کو قانونی طور پر منظور کر لیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت
بہار

کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
یوپی میں14 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کا حکم
ریاستی خبریں

یوپی میں14 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج
بہار

بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
بہار

کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
سرکاری دفتر اب گائے کے گوبر سے بنے پینٹ سے رنگے جائیں -یوگی آدتیہ ناتھ
ریاستی خبریں

سرکاری دفتر اب گائے کے گوبر سے بنے پینٹ سے رنگے جائیں -یوگی آدتیہ ناتھ

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2025
Next Post
مدھیہ پردیش میں کانگریس نےاپناوچن پتر جاری کر دیا

مدھیہ پردیش میں کانگریس نےاپناوچن پتر جاری کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے  منھ توڑجواب دیا

پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے منھ توڑجواب دیا

3 گھنٹے ago
‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem