• Home
بدھ, ستمبر 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اگر کوئی شیوسینا چھوڑ کر گیا تو ہم اسے چھوڑیں گےنہیں

شیوسینا یو بی ٹی میں بغاوت کی قیاس آرائیوں کے درمیان سنجے راؤت نے کی پریس کانفرنس

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2026
in قومی خبریں
0
اگر کوئی شیوسینا چھوڑ کر گیا تو ہم اسے  چھوڑیں گےنہیں

مہاراشٹر ایک بار پھر سیاسی ہلچل کی وجہ سے سرخیوں میں ہے۔ شیوسینا یو بی ٹی میں بغاوت کی قیاس آرائیاں جاری ہیں۔ پارٹی کے کچھ اراکین پارلیمنٹ اس وقت مہاراشٹر میں ہیں، اور کچھ دہلی میں۔ ان حالات میں پارٹی لیڈر سنجے راؤت نے نئی دہلی واقع اپنی رہائش پر پریس کانفرنس کی۔ میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے سنجے راوت نے کہا کہ یہ ’آپریشن ٹائیگر‘ ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ’’میڈیا کے ذریعہ میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہمارے ساتھ یہاں یو بی ٹی کے لوک سبھا لیڈر اروند ساونت، چیف وہپ انل دیسائی اور ناسک کے رکن پارلیمنٹ راجابھاؤ موجود ہیں۔ میں اب بھی یہ مانتا ہوں کہ ہمارے تمام اراکین پارلیمنٹ ہمارے ساتھ ہیں۔‘‘

سنجے راؤت نے واضح کیا کہ ان کی پارٹی کے کچھ اراکین پارلیمنٹ ممبئی میں ہیں جبکہ کچھ دہلی میں موجود ہیں۔ لیکن اس تعلق سے کسی بھی طرح کے اندیشہ کو انھوں نے نظر انداز کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ ’دھنش اور بان‘ کا انتخابی نشان شیوسینا کا تھا، ادھو ٹھاکرے کا تھا۔ ہم اس نشان کے لیے سپریم کورٹ بھی گئے تھے۔ باغی اراکین پارلیمنٹ کو کھلی وارننگ دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’’ایک نے سائیں بابا کی قسم کھائی، ایک نے ماں بھوانی کی قسم کھائی، ایک نے اپنی ماں کی قسم کھائی اور ایک دیگر نے اپنی ماں و بیٹی کی قسم کھائی۔ اس کے باوجود اگر کوئی شیوسینا چھوڑ کر گیا تو ہم اسے نہیں چھوڑیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیراعظم نریندر مودی کی  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت
قومی خبریں

وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

راج اور ادھو  کا4  اکتوبر کو ممبئی میں الیکشن کمیشن کے خلاف مشترکہ مارچ نکالنے کا اعلان

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج
قومی خبریں

پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
Next Post
نیٹ  پوسٹ گریجویٹ امتحانات کی فیس میں 750 روپے کی کمی کا فیصلہ

نیٹ امتحان کے حالیہ تنازعات سے پریشان راجستھان کی طالبہ کی دہلی میں خود کشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیراعظم نریندر مودی کی  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

3 گھنٹے ago
مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार