• Home
پیر, اگست 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر کیسے بنے!

دیپک پرکاش کی تقرری پر بہار حکومت، الیکشن کمیشن اور متعلقہ فریق کو سپریم کورٹ کا نوٹس

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2026
in بہار
0
ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

سپریم کورٹ نے بہار کے پنچایتی راج وزیر دیپک پرکاش کے وزارتی عہدے پر دوبارہ تقرری کو چیلنج کرنے والی عرضی پر نوٹس جاری کیا ہے۔ یہ نوٹس بہار حکومت، دیپک پرکاش اور الیکشن کمیشن کو بھیجے گئے ہیں۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس سوریہ کانت نے پوچھا کہ کیا وہ اب بھی وزیر ہیں؟ اس پر درخواست گزار نے جواب دیا کہ ہاں، اب بھی ہیں۔ اس کے بعد سپریم کورٹ نے نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے پیر کو ایک رٹ پٹیشن پر یہ نوٹس جاری کئے جس میں دیپک پرکاش کو بطور ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر بہار کا پنچایتی راج وزیر دوبارہ بنائے جانے کو چیلنج کیا گیا ہے۔

عرضی گزار راکیش کمار سنگھ نے دلیل دی کہ دیپک پرکاش اسمبلی یا قانون ساز کونسل کے رکن نہیں ہیں اس لیے ریاستی حکومت کی وزارت میں کوئی عہدہ نہیں سنبھال سکتے۔ عرضی میں کہا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل (4)164 کے مطابق کوئی شخص جو ممبر اسمبلی نہیں ہے، وہ لگاتار 6 ماہ تک وزیر رہ سکتا ہے لیکن اس مدت کے دوران اسے ریاستی مقننہ کی رکنیت حاصل کرنا ہوگی۔ یہ استثنیٰ صرف ایک بار ملنے والا موقع ہے اور حکومت بدلنے پر اسے دوبارہ استعمال نہیں کیا جا سکتا۔

درخواست کے مطابق پرکاش کو اس وقت کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے 20 نومبر 2025 کو وزیر مقرر کیا تھا جبکہ وہ اسمبلی کے رکن نہیں تھے۔ 15 اپریل 2026 کو نتیش کمار کی حکومت گر گئی، جس کے نتیجے میں کابینہ تحلیل ہو گئی۔ 22 دنوں کے وقفے کے بعد 7 مئی کو وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کی قیادت میں نئی ​​حکومت نے پرکاش کو پھر سے وزیر کے طور پر مقرر کردیا۔ 20 نومبر 2025 کو ان کی پہلی تقرری سے دوبارہ انتخاب کے لیے 6 ماہ کی مدت 20 مئی 2026 کو ختم ہو گئی۔

درخواست گزار کا موقف ہے کہ ایسی صورتحال میں دوبارہ تقرری کرکے انہیں اضافی وقت دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ ان کا یہ بھی استدلال ہے کہ بغیر منتخب کئے گئے افراد کو بار بار وزیر مقرر کرنے کی اجازت دینا پارلیمانی جمہوریت، نمائندہ حکومت، اجتماعی ذمہ داری اور انتخابی جوابدھی کے اصولوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔ پیر کو سماعت کے دوران درخواست گزار کے دلائل سننے کے بعد سپریم کورٹ نے بہار حکومت، دیپک پرکاش اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو
بہار

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال
بہار

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ
بہار

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار
بہار

بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
Next Post
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی

پیٹرولیم مصنوعات پر برآمد ڈیوٹی میں بڑی تبدیلی - ڈیزل اور اے ٹی ایف پر لگنے والی ڈیوٹی میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

افضال انصاری کی لوک سبھا رکنیت بحال ہونے کا راستہ ہموار

رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کو الٰہ آباد ہائی کورٹ سے عبوری راحت

3 گھنٹے ago
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार