• Home
ہفتہ, ستمبر 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں خوفناک حادثہ، عقیدت مندوں سے بھری کار برساتی نالے میں بہہ گئی، 8 افراد کی موت

کار میں سوار عقیدت مند نل کھیڑا واقع ’ماں بگلامکھی مندر‘ میں درشن کے لیے پہنچے تھےمہلوکین میں 3 بچے، 2 خواتین اور 3 مردشامل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
in ریاستی خبریں
0
مدھیہ پردیش میں خوفناک حادثہ، عقیدت مندوں سے بھری کار برساتی نالے میں بہہ گئی، 8 افراد کی موت

مدھیہ پردیش کے آگر مالوا ضلع میں ایک دردناک حادثہ پیش آیا ہے۔ جس میں ہفتے کے روز نل کھیڑا میں واقع ’ماں بگلامکھی مندر‘ کے قریب برساتی نالے میں عقیدت مندوں سے بھری ایک کار بہہ گئی۔ حادثے میں کار سوار 8 افراد کی موت ہو گئی۔ مہلوکین میں 3 بچے، 2 خواتین اور 3 مرد بتائے جا رہے ہیں۔ فی الحال مہلوکین کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ کار میں سوار عقیدت مند نل کھیڑا واقع ’ماں بگلامکھی مندر‘ میں درشن کے لیے پہنچے تھے۔ اسی دوران مندر کے قریب موجود برساتی نالے کو عبور کرتے وقت ان کی کار اچانک پانی کے تیز بہاؤ کی زد میں آ گئی۔ دیکھتے ہی دیکھتےپانی کا بہاؤ اتنا تیز ہو گیا کہ کار نالے میں بہہ گئی۔

بتایا جا رہا ہے کہ بارش کے بعد برساتی نالے میں پانی کا بہاؤ کافی تیز تھا۔ اسی دوران کار ڈرائیور نے نالے کو پار کرنے کی کوشش کی۔ پانی کی تیز دھار میں گاڑی بے قابو ہو گئی اور بہہ گئی۔ حادثے کے بعد مقامی لوگوں میں افراتفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی کار کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ اس کا نمبر مدھیہ پردیش کا ہی ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ کے افسران اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ نالے میں بہہ جانے والی کار اور اس میں سوار افراد کی تلاش کے لیے فوری طور پر امدادی کارروائی شروع کی گئی۔ ریسکیو ٹیم نے نالے کے آس پاس کے علاقے میں بھی تلاشی مہم چلائی۔

ایک آفیسر نے بتایا کہ لاشوں کو باہر نکال لیا گیا ہے، لاشوں کی شناخت کی جا رہی ہے، اور سبھی لاشوں کا پوسٹ مارٹم بھی کرایا جائے گا۔ انتظامیہ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ نالے کے قریب نہ جائیں۔ حادثے کی خبر پھیلتے ہی بڑی تعداد میں مقامی افراد جائے وقوعہ پر پہچ گئے۔ موقع پر عوام کے جم غفیر کی وجہ سے افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے حالات پر قابو پانے اور راحت رسانی مہم کو بہتر طریقے سے چلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تقریر میں ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی
ریاستی خبریں

تقریر میں ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل
بہار

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
مہاراشٹرا کے اسکول نے جاری کیا حیرت انگیز فرمان
ریاستی خبریں

مہاراشٹرا کے اسکول نے جاری کیا حیرت انگیز فرمان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا
بہار

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
جھارکھنڈ حکومت کے وزیر اور گریڈیہ سے رکن اسمبلی سدیویہ کمار سونو کا انتقال
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ حکومت کے وزیر اور گریڈیہ سے رکن اسمبلی سدیویہ کمار سونو کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
Next Post
مرکزی حکومت کی جانب سے مختلف ہائی کورٹ میں 14 ججوں کی تقرری کو منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس

4 گھنٹے ago
مرکزی حکومت کی جانب سے مختلف ہائی کورٹ میں 14 ججوں کی تقرری کو منظوری

مرکزی حکومت کی جانب سے مختلف ہائی کورٹ میں 14 ججوں کی تقرری کو منظوری

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार