• Home
ہفتہ, ستمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

ہیمنت سورین کو فلور ٹیسٹ میں حصہ لینے کی اجازت

جھارکھنڈ کی نئی حکومت 5 فروری کو اعتماد کا ووٹ حاصل کریگی

by Qaumi Tanzeem
فروری 3, 2024
in ریاستی خبریں
0
ہیمنت سورین کو فلور ٹیسٹ میں حصہ لینے کی اجازت

رانچی: زمین گھوٹالے کے معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ گرفتار سابق سی ایم ہیمنت سورین کو جھارکھنڈ اسمبلی میں ہونے والے فلور ٹیسٹ میں حصہ لینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ انہیں منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ (پی ایم ایل اے) عدالت نے اس کی اجازت دی ہے۔یاد رہے کہ جے ایم ایم کے قانون ساز پارٹی کے قائد چمپئی سورین نے جمعہ کے روز نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا۔ ان کے علاوہ کانگریس کے عالمگیر عالم اور آر جے ڈی کے ستیہ نند بھوکتا نے بھی وزیر کے طور پر حلف لیا۔ اب 5 فروری کو اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کیا جائے گا۔ حلف برداری سے قبل چمپئی سورین نے 43 ارکان اسمبلی کی حمایت کی ایک ویڈیو جاری کی تھی۔
دریں اثنا، چمپئی سورین نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ فلور ٹیسٹ میں کامیاب ہوں گے۔ انہوں نے کہا، ’’ہیمنت سورین نے ریاست کی ترقی کے لیے کئی منصوبے متعارف کرائے، جس سے بوکھلا کر حزب اختلاف نے انہیں فرضی الزامات میں پھنسایا۔‘‘ خیال رہے کہ موجود حکومت کو اسمبلی میں اپنی اکثریت ثابت کرنے کے لیے 10 دن کا وقت دیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد
ریاستی خبریں

بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
مشکل وقت میں  دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب
ریاستی خبریں

مشکل وقت میں دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘
بہار

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
پنجاب میں تباہ کن سیلاب کے بعد  1600 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان
ریاستی خبریں

پنجاب میں تباہ کن سیلاب کے بعد 1600 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور
بہار

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی
بہار

ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
Next Post
عمران ۔بشریٰ کی شادی ناجائز ۔دونوں کی ملی7-7سال سزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

9 گھنٹے ago
مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

وزیراعظم کے منی پور دورے پر ملکارجن کھڑگے کی تنقید

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार