• Home
منگل, جولائی 1, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

    عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

    حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

    اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ

    بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

اُترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2025
in قومی خبریں
0
اُترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 لوگوں کی موت

 اُترکاشی:اتراکھنڈ کے اُترکاشی ضلع میں جمعرات کی صبح ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا۔ یہ حادثہ صبح 9 بجے کے قریب گنگ نانی کے پاس پیش آیا۔ اس حادثے میں 5 لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ 2 دیگر افراد شدید طور پر زخمی ہیں۔ زخمیوں علاج اسپتال میں جاری ہے۔گڑھوال کے ڈویژنل کمشنر ونئے شنکر پانڈے نے ہیلی کاپٹر حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ اور بچاؤ ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ فوج، پولیس، آفات انتظامیہ ٹیم، ایمبولنس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں۔ وہیں موقع پر لوگوں کی کافی بھیڑ بھی موجود رہی۔

بتایا جاتا ہے کہ ہیلی کاپٹر چار دھام یاترا کے دوران عقیدت مندوں کو گنگوتری لے جا رہا تھا۔ لیکن گنگ نانی کے آگے ناگ مندر علاقے میں حادثے کا شکار ہو گیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ اور راحت ٹیمیں حرکت میں آ گئیں اور جائے وقوع کی طرف آفات انتظامیہ کی کیو آر ٹی ٹیم، 108 ایمبولنس، تحصیل دار بھٹواڑی، بی ڈی او بھٹواڑی اور محکمہ محصولات کی ٹیم کو روانہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر پرائیویٹ ایئر لائنس کا تھا۔ حادثے کے لیے خراب موسم کو ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔ حالانکہ ابھی صحیح وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ بھی سوال ہے کہ اگر موسم خراب تھا تو کن حالات میں ہیلی کاپٹر نے اڑان بھری تھی۔ واقعہ کے بعد پورے علاقے میں ہنگامہ مچ گیا۔ انتظامیہ کی ٹیم کے ذریعہ راحت اور بچاؤ کام کیا گیا۔

ہیلی کاپٹر حادثے میں جان گنوانے والے لوگوں کے لیے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اتر کاشی کے گنگ نانی کے قریب ہیلی کاپٹر دھماکہ میں کچھ لوگوں کی موت ہو جانے کی انتہائی افسوسناک خبر ملی ہے۔ راحت اور بچاؤ کام کے لیے ایس ڈی آر ایف اور ضلع انتظامیہ کی ٹیمیں فوری جائے وقوع پر پہنچ گئیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

19 کلوگرام والے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں تخفیف

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

آج سےانڈین ریلوے میں نیا ریزرویشن سسٹم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب احمد کا کیس  بند
قومی خبریں

جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب احمد کا کیس بند

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
آگرہ-کانپور قومی شاہراہ پر  چلتی بس میں اچانک آگ
قومی خبریں

آگرہ-کانپور قومی شاہراہ پر چلتی بس میں اچانک آگ

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
تاج محل میں نماز ادا کرنےسے سیاح کو روکا گیا
قومی خبریں

تاج محل کے قریب فائرنگ سے سیاح خوف زدہ

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونے اور چاندی کے خریداروں کے لیے خوشخبری

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
Next Post
‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

'آپریشن سندور' کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

5 گھنٹے ago
عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem