• Home
پیر, نومبر 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اترپردیش وبہار سمیت کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش

مانسون نے مغربی اور شمالی ہند کے کچھ علاقوں کو چھوڑ کر تقریباً پورے ملک پر قبضہ کر لیا

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2025
in قومی خبریں
0
ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام

مانسون نے مغربی اور شمالی ہند کے کچھ علاقوں کو چھوڑ کر تقریباً پورے ملک پر قبضہ کر لیا ہے۔ اترپردیش وبہار سمیت کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ وہیں محکمہ موسمیات نے 9 ریاستوں میں بارش کا آرینج الرٹ جاری کیا ہے۔ اس کے علاوہ ملک کی سبھی ریاستوں میں یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر، اترا کھنڈ، ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، مغربی اتر پردیش، اوڈیشہ میں شدید بارش کا آرینج الرٹ جاری کیا ہے۔ وہیں گجرات، مہاراشٹر اور کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں بھی تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔

قومی راجدھانی دہلی کی بات کی جائے تو یہاں 24 جون کو مانسون کے داخل ہونے کی محکمہ موسمیات کی پیش گوئی غلط ثابت ہوئی ہے۔ ویسے اب کسی بھی لمحہ دہلی میں موسم کا مزاج بدل سکتا ہے۔ این سی آر کو تین طرف سے مانسون نے گھیر لیا ہے۔ مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، مشرقی گجرات اور راجستھان کے بڑے حصوں میں شدید بارش کے اشارے مل رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے کچھ گھنٹوں کے دوران دہلی میں بھی مانسون کی بارش شروع ہو سکتی ہے۔

وہیں اتر پردیش کے زیادہ تر حصے میں مانسون کی آمد ہو چکی ہے۔ آج محکمہ موسمیات نے 14 ضلعوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق سہارنپور، بجنور، مراد آباد اور رام پور میں زوردار بارش ہونے کے آثار ہیں۔ مظفر نگر، باغپت، شاملی، میرٹھ، بریلی، امروہا، پیلی بھیت، للت پور، جھانسی، جالون میں بھی تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔ جبکہ ہردوئی، فرخ آباد، قنوج، کانپور، لکھیم پور کھیری، سیتا پور، بہرائچ، بلرام پور، گونڈا، بستی، شراوستی، مہاراج گنج، سدھارتھ نگر اور کشی نگر میں گرج-چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔

بہار، جھارکھنڈ اور مغربی بنگال میں بارش کا دور جاری رہنے والا ہے۔ یہاں بارش کے ساتھ 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔ اس کے اثر سے درجہ حرارت میں تیزی سے گراوٹ آنے کا امکان ہے۔ دوسری طرف راجستھان میں جمعرات سے مانسون کی فعالیت بڑھ سکتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی
قومی خبریں

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
قومی خبریں

پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ میں شکست پر کانگریس نے کیا طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک  موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا
قومی خبریں

ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2026
کینیڈا میں سمندری طوفان ’لی‘ کی وجہ سےبجلی غائب
قومی خبریں

سمندری طوفان ’ارنب‘آندھرا پردیش کے ساحل کے قریب پہنچا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ میں طلبہ یونین کی بحالی کے لیے احتجاج 16ویں روز بھی جاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2026
Next Post
سی بی ایس ای بورڈ کےدسویں اور بارہویں کے نتیجے جاری

دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات اب سال میں دو بار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سکھ فار جسٹس کے دہشت گرد پنوں کی جانب سے بھگونت مان کو جانے سے مارنے کی دھمکی

اسمبلی انتخاب سے قبل پنجاب میں عام آدمی پارٹی کو بڑا دھچکا

15 گھنٹے ago
حوثی باغیوں کی حراست میں اقوام متحدہ کے ملازم کی موت پر سکریٹری جنرل  کا اظہار افسوس

حوثی باغیوں کی حراست میں اقوام متحدہ کے ملازم کی موت پر سکریٹری جنرل کا اظہار افسوس

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem