• Home
جمعہ, ستمبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات اب سال میں دو بار

سی بی ایس ای کا اہم فیصلہ-طلبہ کو ملے گا دوسرا موقع

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2025
in قومی خبریں
0
سی بی ایس ای بورڈ کےدسویں اور بارہویں کے نتیجے جاری

نئی دہلی:سی بی ایس ای (سینٹرل بورڈ اور سیکنڈری ایجوکیشن) نے اعلان کیا ہے کہ سال 2026 سے دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات کے طریقہ کار میں نمایاں تبدیلی کی جائے گی۔ اس تبدیلی کے تحت اب طلبہ کو سال میں دو مرتبہ امتحانات دینے کا موقع حاصل ہوگا۔سی بی ایس ای کے ایگزام کنٹرولر سنیم بھردواج نے بتایا کہ بورڈ اب دسویں جماعت کے امتحانات دو مرحلوں میں منعقد کرے گا۔ پہلا مرحلہ فروری میں ہوگا جبکہ دوسرا مرحلہ مئی میں۔ پہلے امتحانات میں شریک ہونا تمام طلبہ کے لیے لازمی ہوگا، جبکہ دوسرے امتحانات اختیاری ہوں گے۔ یعنی اگر کوئی طالب علم اپنے پہلے امتحانات کے نتائج سے مطمئن نہیں ہے تو وہ دوسرے مرحلے میں امتحان دے کر اپنی کارکردگی کو بہتر بنا سکتا ہے۔

سی بی ایس ای کے مطابق اس اقدام کا بنیادی مقصد طلبہ پر سے ذہنی دباؤ کم کرنا ہے اور انہیں اپنی صلاحیتوں کو بہتر انداز میں پیش کرنے کا دوسرا موقع فراہم کرنا ہے۔ اس فیصلے سے وہ طلبہ جو کسی وجہ سے پہلے امتحان میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکیں گے، وہ اپنی کمزوریوں کو سمجھ کر دوبارہ کوشش کر سکیں گے۔

یہ فیصلہ نئی قومی تعلیمی پالیسی (این ای پی 2020) کی سفارشات کے مطابق کیا گیا ہے، جس کا مقصد تعلیم کو زیادہ لچکدار، طلبہ دوست اور ذہنی دباؤ سے پاک بنانا ہے۔ سی بی ایس ای کا ماننا ہے کہ صرف ایک امتحان کے ذریعے کسی بھی طالب علم کی مکمل صلاحیت کا اندازہ لگانا ممکن نہیں ہوتا۔ یہی وجہ ہے کہ اب طلبہ کو اپنی کارکردگی نکھارنے کا دوسرا موقع بھی دیا جائے گا۔

اس نئی پالیسی پر عمل درآمد 2026 سے شروع ہوگا، تاکہ اسکولز اور طلبہ دونوں کو مناسب وقت ملے کہ وہ اس نئے نظام کے لیے خود کو تیار کر سکیں۔ واضح رہے کہ یہ نظام صرف دسویں جماعت کے لیے لاگو ہوگا، تاہم مستقبل میں اس ماڈل کو دیگر جماعتوں میں بھی وسعت دی جا سکتی ہے۔ماہرین تعلیم اس فیصلے کو خوش آئند قرار دے رہے ہیں اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اس سے طلبہ میں خود اعتمادی بڑھے گی، فیل ہونے کا خوف کم ہوگا اور وہ امتحان کو سیکھنے کا ایک موقع سمجھ کر بہتر تیاری کر سکیں گے۔ والدین، اساتذہ اور اسکولز کو مشورہ دیا جا رہا ہے کہ وہ وقت رہتے بچوں کو اس نئے سسٹم سے آگاہ کریں اور انہیں ذہنی طور پر اس تبدیلی کے لیے تیار کریں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایس آئی آر کے دوران  حیدرآباد کی کئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس
قومی خبریں

ایس آئی آر کے دوران حیدرآباد کی کئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

سہارنپورمیں مسجد انہدام معاملہ میں مسجد کمیٹی کوعدالت سے راحت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2026
ہفتے میں 5 دن کام اور دو دن تعطیل کے مطالبہ کو لے کربینک ملازمین ہڑتال پر
قومی خبریں

ہفتے میں 5 دن کام ے مطالبہ کو لے کربینک ملازمین ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2026
ولادیمیر پوتن برکس سربراہ اجلاس  میں شرکت کے لیے  دہلی  پہنچ گئے

الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت
قومی خبریں

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
Next Post
راجہ رگھوونشی قتل معاملہ میں نالے سے سونم کا پستول برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایس آئی آر کے دوران  حیدرآباد کی کئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس

ایس آئی آر کے دوران حیدرآباد کی کئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس

5 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

سہارنپورمیں مسجد انہدام معاملہ میں مسجد کمیٹی کوعدالت سے راحت

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार