• Home
منگل, دسمبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جموں و کشمیر کے رام بن ضلع میں تیز بارش اور ژالہ باری سے زبردست تباہی

کم سے کم 40 گھر منہدم ۔ دھرم کنڈ میں اچانک آئے سیلاب میں کم سے کم تین لوگوں کی موت ہو جانے کی خبر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2025
in قومی خبریں
0
جموں و کشمیر کے رام بن ضلع میں تیز بارش اور ژالہ باری سے زبردست تباہی

جموں و کشمیر کے رام بن ضلع میں تیز بارش اور ژالہ باری کی وجہ سے زبردست تباہی مچی ہے۔ یہاں کم سے کم 40 گھر منہدم ہو گئے ہیں۔ دھرم کنڈ میں اچانک آئے سیلاب میں کم سے کم تین لوگوں کی موت ہو جانے کی خبر ہے وہیں ایک لاپتہ بتایا جا رہا ہے۔ اطلاع کے مطابق تیز بارش کے بعد کئی جگہ پر لینڈ سلائیڈ کے واقعات پیش آئے ہیں۔ سیلاب اور کیچڑ کی وجہ سے سری نگر قومی شاہراہ کئی جگہوں پر بند ہو گئی ہے۔

رام بن ضلع کے کمشنر بشیر الحق چودھری نے بتایا کہ سیری چمبا گاؤں میں گھر گھر گرنے کی وجہ سے دو بچوں کی موت ہو گئی۔ 10 گھر پوری طرح سے منہدم ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ رات تقریباً 1 بجے تیز بارش اور ژالہ بار شروع ہو گئی۔ بارش اتنی تیز تھی کہ لینڈ سلائیڈ ہونے لگا اور دھرم کنڈ میں سیلاب جیسے حالات پیدا ہو گئے۔ کم سے کم 45 کنبوں کو محفوظ مقامات پر پہنچا دیا گیا ہے۔

تیز بارش کی وجہ سے رام بن قصبہ، بنیہال، کھاری، بٹوٹے، دھرم کنڈ اور شیر چمبا میں تباہی ہوئی ہے۔ اطلاع کے مطابق ان علاقوں میں اب بھی تیز بارش جاری ہے۔ لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا ہے۔ اسکولوں میں بھی رکنے اور کھانے-پینے کا انتظام کیا گیا ہے۔ حق نے بتایا کہ پولیس کے ساتھ ایس ڈی آر ایف کی ٹیموں کو تعینات کیا گیا ہے۔ جموں-سری نگر ہائی وے پر لینڈ سلائیڈ کی وجہ سے آمد و رفت رک گئی ہے۔ کئی جگہوں پر بڑے بڑے پتھر بھی گرے ہیں۔ اطلاع کے مطابق ہائی وے کئی جگہوں پر بہہ گیا ہے۔ وہیں کار، ٹرک اور دیگر گاڑیوں کو روک دیا گیا ہے۔ لوگوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، دہلی پولیس کی تحقیقات شروع
قومی خبریں

انشورنس پالیسی کے نام پر فراڈ کرنے والے بڑے گروہ کا پردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد
قومی خبریں

اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
یمنا ایکسپریس وے پر کسان مہاپنچایت منعقد
قومی خبریں

یمنا ایکسپریس وے پر کسان مہاپنچایت منعقد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں شدید سردی اور گھنا کہرا جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
پنجاب کے سابق آئی جی امر سنگھ چہل نے خود کو گولی مارلی
قومی خبریں

پنجاب کے سابق آئی جی امر سنگھ چہل نے خود کو گولی مارلی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
بہار میں سردی اور گرمی کی وجہ سے وائرل بخار، سردی اور کھانسی سے لوگ پریشان
قومی خبریں

محکمہ موسمیات کی جانب سے دہلی- این سی آر کے لیے یلو الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
Next Post
دہلی کے مصطفی آباد میں عمارت گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 11 ہو  گئی

دہلی کے مصطفی آباد میں عمارت گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 11 ہو گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، دہلی پولیس کی تحقیقات شروع

انشورنس پالیسی کے نام پر فراڈ کرنے والے بڑے گروہ کا پردہ فاش

5 گھنٹے ago
اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد

اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem