• Home
پیر, اگست 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

ہیمنت سورین کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر جھارکھنڈ ہائی کورٹ میں سماعت مکمل

قائم مقام چیف جسٹس ایس جسٹس چندر شیکھر اور جسٹس نونیت کمار کی بنچ نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ رکھا

by Qaumi Tanzeem
فروری 28, 2024
in ریاستی خبریں
0
ہیمنت سورین کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر جھارکھنڈ ہائی کورٹ میں سماعت مکمل

رانچی: سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی ای ڈی کی کارروائی اور ان کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست پر بدھ کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ میں سماعت مکمل ہو گئی۔ قائم مقام چیف جسٹس ایس جسٹس چندر شیکھر اور جسٹس نونیت کمار کی بنچ نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ رکھا ہے۔سماعت کے دوران ای ڈی کا موقف پیش کرتے ہوئے اسسٹنٹ سالیسٹر جنرل ایس وی راجو نے کہا کہ ہیمنت سورین کی اس درخواست کو مسترد کر دینا چاہیے، کیونکہ ایجنسی کے پاس ان کے خلاف کافی ثبوت ہیں۔ انہوں نے ریونیو ڈپٹی انسپکٹر بھانو پرتاپ کی مدد سے رانچی کے بڑگائیں علاقے میں ساڑھے آٹھ ایکڑ زمین پر قبضہ کر لیا تھا۔ اس پر ایک شادی ہال بنانے کی تیاریاں ہو رہی تھیں، جس کا نقشہ بھی ان کے قریبی دوست ونود سنگھ نے ہیمنت سورین کو واٹس ایپ پر شیئر کیا تھا۔
ای ڈی نے عدالت کو یہ بھی بتایا کہ کارروائی شروع کرنے کے بعد ہیمنت سورین نے اپنی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے زمین پر قبضے سے متعلق ثبوتوں کو ختم کرنے کی کوشش کی۔ انہیں ای ڈی نے 10 بار طلب کیا لیکن وہ صرف دو بار پیش ہوئے۔ کہا گیا کہ ہیمنت سورین کے خلاف منصوبہ بند جرم کا مقدمہ قائم ہوتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2026
مدھیہ پردیش  میں ہزاروں کسانوں کا  سی ایم ہاؤس کی جانب مارچ
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش  میں ہزاروں کسانوں کا  سی ایم ہاؤس کی جانب مارچ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 29, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو
بہار

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
سکم کےسیلاب متا ثرہ علاقوں میں راحت کا کام جاری
ریاستی خبریں

آسام میں سیلاب سے 10.6 لاکھ سے زائد افراد متاثر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال
بہار

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
Next Post
جماعت اسلامی جموں کشمیر پر عائد پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

افضال انصاری کی لوک سبھا رکنیت بحال ہونے کا راستہ ہموار

رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کو الٰہ آباد ہائی کورٹ سے عبوری راحت

1 گھنٹہ ago
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार