• Home
بدھ, اگست 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

بہرائچ ضلع میں بجلی لگنے سے ماں بیٹے سمیت چار افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 22, 2025
in ریاستی خبریں
0
بہرائچ ضلع میں بجلی لگنے سے ماں بیٹے سمیت چار افراد کی موت

بہرائچ:اتر پردیش کے بہرائچ ضلع میں تین الگ الگ واقعات میں بجلی کے جھٹکے لگنے سے ماں بیٹے سمیت چار افراد کی موت ہو گئی۔ پولیس نے ہفتہ کو یہ جانکاری دی۔ پولیس کے مطابق، خیرگھاٹ پولیس اسٹیشن کے تحت منیم پور کلاں گاؤں میں پنکھا چلاتے ہوئے اسماعیل (10) کو کرنٹ لگ گیا۔ اس دوران اسے بچانے آئی اس کی والدہ عالم آرا (45) کو بھی کرنٹ لگ گیا اور دونوں موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ پولیس نے دونوں لاشوں کا پوسٹ مارٹم کرایا۔

دوسرا واقعہ ہردی تھانہ علاقہ کے بوندی شکلا گاؤں کا ہے۔ جمعہ کے روز جب گاؤں کی رہنے والی حلیمہ (50) نہا کر کمرے میں آئی تو وہاں چلنے والا پنکھا زمین پر پڑا تھا ۔ حلیمہ نے جیسے ہی پنکھے کو چھوا ‘ اسے بجلی کا جھٹکا لگا اوروہ بری طرح جھلس گئی۔ اہل خانہ اسے قریبی کمیونٹی ہیلتھ سنٹر لے گئے، جہاں اس کی حالت نازک دیکھ کر ڈاکٹروں نے اسے بہرائچ میڈیکل کالج اور اسپتال ریفر کر دیا۔ حلیمہ میڈیکل کالج ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئی۔

پولیس کے مطابق تیسرا واقعہ ویششور گنج پولیس اسٹیشن کے تحت روہنی باڑی گاؤں پنچایت کا ہے۔ گاؤں کے رہنے والے چنتارام (23) کی دادی کی بیماری کے بعد موت ہوگئی۔ جمعے کو دادی کے تیرھویں دن کی تقریب ہو رہی تھی، اور خیمہ لگایا گیا تھا۔ دوپہر کے وقت چنتارام خیمے میں لائٹیں لگا رہا تھاجیسے ہی  اس نے بجلی کے تار کو چھوا  وہ اس میں پھنس گیا۔ وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق تمام لاشوں کا پوسٹ مارٹم کر کے واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت
بہار

’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل
بہار

انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
بہار

ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ کے گملا میں بارش سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2025
مراٹھا ریزرویشن تحریک کے لیڈر منوج جرانگے پاٹل نے دیویندر فڑنویس پر جم کر حملہ بولا
ریاستی خبریں

مراٹھا ریزرویشن تحریک کے لیڈر منوج جرانگے پاٹل نے دیویندر فڑنویس پر جم کر حملہ بولا

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2025
راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے
بہار

راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
Next Post
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

ووٹر لسٹوں کی گھر گھرجا کر تصدیق پر غور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

ویشنو دیوی لینڈ سلائیڈ حادثے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

4 گھنٹے ago
مدھیہ پردیش میں شیوپورضلع کے 56 مدارس کی منظوری رد

مدرسوں سے منسلک جمعیۃ علماء ہند کی عرضی پر اتراکھنڈ حکومت کو نوٹس جاری

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem