• Home
بدھ, جنوری 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

سابق مرکزی وزیر پشوپتی کمار پارس این ڈی اے سے ناراض

این ڈی اے کو لگ سکتا ہے بڑا جھٹکا، الگ راہ اختیار کرنے کی تیاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2024
in بہار
0
سابق مرکزی وزیر پشوپتی کمار پارس  این ڈی اے سے ناراض

راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی (آر ایل جے پی) کے صدر اور سابق مرکزی وزیر پشوپتی کمار پارس کو جلد ہی سرکاری مکان خالی کرنا پڑ سکتا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس اندیشہ کی وجہ سے سابق وزیر این ڈی اے سے کافی ناراض ہیں۔ عین ممکن ہے کہ وہ جلد ہی این ڈی اے سے الگ ہونے کا اعلان کر دیں۔ اس علیحدگی کی اصل وجہ ان کے بھتیجے چراغ پاسوان ہیں جو اپنے چچا پر بہار سے لے کر دہلی تک سیاسی طور سے بھاری پڑ رہے ہیں۔ چراغ کی وجہ سے ہی پارس کا این ڈی اے میں سیاسی قد کافی چھوٹا ہو گیا ہے۔آر ایل جے پی کے سینئر لیڈران کے مطابق پشو پتی کمار پارس کے مشیروں نے بھی انہیں مشورہ دیا ہے کہ وہ این ڈی اے سے الگ ہو جائیں۔ نہ تو ان کو پارٹی میٹنگ میں بلایا جا رہا ہے اور نہ ہی اتحاد میں انہیں کوئی اہمیت دی جا رہی ہے۔ ایسے میں سرکاری بنگلہ خالی کرانا بھی اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ بہار اسمبلی انتخاب سے پہلے الگ راہ اختیار کر لیا جائے۔ اگر پشو پتی پارس خود کو این ڈی اے سے الگ نہیں کرتے ہیں تو ان کی پارٹی کو آنے والے بہار اسمبلی انتخاب میں کافی نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔گزشتہ دنوں پارٹی کے کارگزار صدر اور سابق رکن پارلیمنٹ سورج بھان سنگھ کی رہائش گاہ پر کور کمیٹی کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی تھی۔ اس میٹنگ میں بھی اس بات پر اتفاق کیا گیا تھا کہ آر ایل جے پی کو این ڈی اے سے الگ ہو جانا چاہیے۔ پشو پتی پارس بھی علیحدگی کا من بنائے ہوئے ہیں، کیوں کہ آج نہیں تو کل انہیں دہلی کی سرکاری رہائش خالی کرنی پڑ سکتی ہے۔ عین ممکن ہے کہ پشو پتی پارس اسی ماہ این ڈی اے سے الگ ہونے کا اعلان کر دیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو
بہار

آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 5, 2026
ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت
بہار

ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال
بہار

وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار
بہار

دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز
بہار

آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد
بہار

اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
Next Post
امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں زبردست گراوٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گورکھپور میں تیز رفتار اسکارپیو نے الاؤ تاپ رہے 5 لوگوں کو روندا

10 گھنٹے ago
جعلی ڈگری معاملے میں جے ایس یونیورسٹی کی منظوری منسوخ

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार