• Home
بدھ, ستمبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

دیوریا میں جعلی پنیر بنانے والی فیکٹری کا پردہ فاش

2000 کلو گرام اسکیمڈ دودھ پاؤڈر، 400 کلو گرام ہائیڈروجن پیرو آکسائیڈ، تین ٹن ریفائنڈ پام آئل اور دو کلو گرام سیفولائٹ برآمد

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2025
in اتر پردیش
0
دیوریا میں جعلی پنیر بنانے والی فیکٹری کا پردہ فاش

 اتر پردیش کے دیوریا میں فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے نقلی پنیر بنانے والے ملاوٹ خوروں کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ اس دوران محکمہ خوراک نے بھاری مقدار میں اسکیمڈ دودھ پاؤڈر اور پام آئل ملا کر تیار کیا جانے والا نقلی پنیر تلف کر دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ملاوٹ خوروں نے ہریانہ کے کاریگروں سے نقلی پنیر بنانا سیکھا جس کے بعد انہوں نے یہاں نقلی پنیر بنانے کی فیکٹری لگا کر اسے تیار کرنا اور بیچنا شروع کر دیا۔ ملزم اسکیمڈ دودھ پاؤڈر اور پام آئل ملا کر پنیر بناتے تھے اور پیلا پن ختم  کرنے کے لیے سیفولائٹ اور ٹینوپال کا استعمال کرتے تھے۔

اس معاملے میں کارروائی کرتے ہوئے محکمہ خوراک نے سدھارتھ نگر، دیوریا اور پرتاپ گڑھ میں چلنے والی ان جعلی فیکٹریوں کو سیل کر دیا ہے۔ معلومات سے پتہ چلا ہے کہ ہریانہ کے پلول اور نوح کے کاریگر نقلی پنیر تیار کر کے اسے متھرا اور مغربی اتر پردیش کے دیگر اضلاع میں سپلائی کر رہے تھے۔ محکمہ خوراک نے انکشاف کیا کہ نقلی پنیر بنا نے والے گروہ نے مغربی اتر پردیش میں ملاوٹ کرنے والوں کو نقلی پنیر بنانے کی تربیت دی تھی۔ اس کے بعد وہ پوروانچل کے اضلاع میں پہنچے اور پنیر اور دودھ کی دیگر مصنوعات بنانے کا لائسنس لے کر نقلی پنیر بنانے لگے۔

پتہ چلا ہے کہ یہ پورا گروہ اصلی پنیر کے ساتھ نقلی پنیر بھی سپلائی کرتا تھا۔ جس سے ان کے غیر قانونی دھندے کا پتہ نہیں چل سکا۔ محکمہ خوراک نے دیوریا میں رادھیکا جی دودھ مصنوعات کی فیکٹری پر چھاپہ مارا تھا جہاں سے متھرا کا رہنے والا وجے کو گرفتار کیا گیا تھا۔ تحقیقات سے پتہ چلا کہ اس کے ہریانہ کے ایک گینگ سے روابط ہیں۔ اس فیکٹری سے 2000 کلو گرام اسکیمڈ دودھ پاؤڈر، 400 کلو گرام ہائیڈروجن پیرو آکسائیڈ، تین ٹن ریفائنڈ پام آئل اور دو کلو گرام سیفولائٹ برآمد کیا گیا ہے۔ تفتیش کے دوران کئی اور نام بھی سامنے آئے ہیں جن کے خلاف جلد کارروائی کی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل
اتر پردیش

وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
اتر پردیش

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان بہوجن سماج پارٹی میں بڑی تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

منصور نے لی راحت کی سانس، گینگسٹر ایکٹ میں قرق سبھی دکانیں ریلیز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2026
بی جے پی  رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے
اتر پردیش

بی جے پی رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
عتیق احمد کے  بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت
اتر پردیش

عتیق احمد کے بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

Next Post
ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

4 گھنٹے ago
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार