• Home
پیر, مارچ 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

طالب علم کوپاکستان جانے کا مشورہ دینے والی ٹیچر کا تبادلہ

کرناٹک کے شیوا موگا میں ایک ٹیچرنے دو مسلم طلبہ سے کہاتھاکہ ”پاکستان چلے جاؤ“

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2023
in قومی خبریں
0
طالب علم کوپاکستان جانے کا مشورہ دینے والی ٹیچر کا تبادلہ

بنگلورو:کرناٹک میںطالب علم کوپاکستان جانے کا مشورہ دینے والی ٹیچر کا تبادلہ کردیا گیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق‘ مذکورہ ٹیچرکے ریمارکس کی وجہہ پانچویں کلاس کے بچوں کے آپس میں جھگڑے پر ناراضگی ہے۔کرناٹک کے شیوا موگا میں ایک ٹیچرنے دو مسلم طلبہ سے مبینہ طور پرکہاکہ ”پاکستان چلے جاؤ“ جس کے سبب ریاستی محکمہ تعلیم سے والدین نے شکایت درج کرائی ہے۔ یہ واقعہ ٹیپو نگر کے ایک اُردو اسکول میں پیش آیاہے۔
مذکورہ ٹیچر نے الزامات سے تردیدکی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق‘ مذکورہ ٹیچرکے ریمارکس کی وجہہ پانچویں کلاس کے بچوں کا آپس میں جھگڑے پر ناراضگی ہے۔ایک لیڈراے نظر اللہ کی شکایت کے بعد کرناٹک محکمہ اسکولی تعلیم اور خواندگی نے ٹیچر منجولہ دیوی کا تبادلہ کردیااور اس معاملے میں ایک داخلی جانچ شروع کردی ہے۔
انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق اپنی شکایت میں نظر اللہ نے الزام لگایاکہ منجولہ دو طلبہ کو ڈانٹتے ہوئے کہاکہ ہندوستان آپ کا ملک نہیں ہے۔یہ ہندوؤں کا ملک ہے۔آپ کو پاکستان جانا چاہئے۔اسکول سے گھر آنے کے بعد طلبہ نے واقعہ کے متعلق اپنے والدین کو جانکاری دی جنھوں نے حکام کواس واقعہ سے آگاہ کیا۔ واقعہ کے بعد بلاک کے تعلیمی افیسر نے ایک ابتدائی جانچ کرتے ہوئے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔
کرناٹک میں ایک ایسے وقت میں یہ واقعہ پیش آیا جب کچھ دن قبل ہی اترپردیش میں ایک ٹیچرایک مسلم طالب علم کوتمانچے رسید کرنے کا دیگر طلبہ کو حکم دیتے ہوئے کیمرہ میں قید ہوگئی تھی۔اس کے بعد دہلی میں بھی اسی طرح کا واقعہ ایک خاتو ن ٹیچر نے ہی انجام دیا گیا ۔اتفاق ہے کہ تینوں ہی واقعات میںٹیچر خاتون ہیں ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستان میں شیعہ  عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے
قومی خبریں

ہندوستان میں شیعہ عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل
قومی خبریں

شرجیل امام کی10 دنوں کے لیے عبوری ضمانت منظور

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
ڈالر کے مقابلےروپیہ اب تک کی سب سے نچلی سطح 85.73 پر پہنچا
قومی خبریں

روپیہ کی قدر میں اب تک کی سب سے بڑی گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
دہلی میں ملک کے پہلے ’رنگ میٹرو‘ نیٹورک کا  افتتاح
قومی خبریں

دہلی میں ملک کے پہلے ’رنگ میٹرو‘ نیٹورک کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
شمالی ہندوستان کے لوگ مرطوب گرمی سے پریشان
قومی خبریں

شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
ظہران ممدانی کے گھر کے باہر بم پھینکنے کی کوشش
قومی خبریں

ظہران ممدانی کے گھر کے باہر بم پھینکنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
Next Post
یوپی راجیہ سبھا ضمنی انتخاب کے لیےڈاکٹر دنیش شرما بی جے پی امیدوار

یوپی راجیہ سبھا ضمنی انتخاب کے لیےڈاکٹر دنیش شرما بی جے پی امیدوار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستان میں شیعہ  عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے

ہندوستان میں شیعہ عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے

5 گھنٹے ago
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل

شرجیل امام کی10 دنوں کے لیے عبوری ضمانت منظور

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem