• Home
جمعرات, ستمبر 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عرب ممالک

مصری سیاح سائیکل پر 1700 کلومیٹر کا سفرکر مکہ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2024
in عرب ممالک
0
مصری سیاح سائیکل پر 1700 کلومیٹر کا سفرکر مکہ پہنچا

مکہ مکرمہ: مصری سیاح محمد فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سائیکل پر 1700 کلومیٹر کا سفر 26 دن میں طے کر مکہ پہنچا تاہم اسے کو راستے میں ایک حیرت انگیز چیز کا سامنا ہوا۔عرب میڈیا اخبار 24 کے مطابق مصر کا شہری محمد جس نے گزشتہ ماہ قاہرہ سے سعودی عرب کے لیے سائیکل پر اپنے سفر کا آغاز کیا تھا اور 1700 کلومیٹر کا سفر 26 دن میں طے کرکے مکہ مکرمہ پہنچا اس کو راستے میں جن تجربات سے گزرنا پڑا وہ انتہائی سنسنی خیز رہے۔نوجوان سیاح نے بتایا کہ اس نے مصر سے سعودی عرب تک کا سفر تنہا سائیکل پر کیا تاہم اس دوران کچھ خطرناک اور غیر معمولی واقعات بھی پیش آئے۔محمد نے بتایا کہ سفر کے آغاز میں ایک وقت ایسا آیا کہ رات کے وقت مجھے محسوس ہوا کہ سائیکل پر میرے علاوہ کوئی اور بھی بیٹھا ہے، جس کی وجہ سے میری رفتار کم ہو گئی تھی۔
مصری سیاح جو پیشے کے لحاظ سے انٹیریئر ڈیکوریٹر ہیں نے اپنے سفر کا آغاز مصر کی مغربی کمشنری سے کیا جہاں سے وہ قاھرہ پہنچے اور بحری جہاز میں اردن کی بندرگاہ العقبہ پر اترے جہاں سے وہ تبوک آئے اور پھر تیما، خیبر سے گزرتے ہوئے مدینہ منورہ پہنچے اور وہاں چند دن قیام کے بعد مکہ مکرمہ کے لیے عازم سفر ہوئے۔محمد نے راستے میں الجموم میں لوگوں کی غیر معمولی میزبانی کو سراہا اور کہا کہ فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وہ سائیکل پر ہی خیلجی ملک کا سفر کریں گے جو 4100 کلومیٹر طویل ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق
عرب ممالک

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
سعودی عرب کی جانب سےاپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
عرب ممالک

سعودی عرب میں بارش کی وارننگ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2024
ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان
عرب ممالک

ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2024
اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو
عرب ممالک

اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2024
سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی
عرب ممالک

سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2024
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
عرب ممالک

شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2024
Next Post
اعظم خان کو انصاف دلانے کے لیے آخری سانس تک لڑیں گی تزئین فاطمہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

4 گھنٹے ago
مشکل وقت میں  دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार