• Home
جمعرات, اپریل 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جی-20 میٹنگ کو ہر اعتبار سے محفوظ بنانے کی کوشش

دہلی بارڈر پرواقع گھروں کی کھڑکیاں بند رکھنے کاحکم ،چھت پرجانابھی ممنوع

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2023
in قومی خبریں
0
جی-20 میٹنگ کو ہر اعتبار سے محفوظ بنانے کی کوشش

غازی آباد:دہلی میں ہونے والی جی-20 میٹنگ کو ہر اعتبار سے محفوظ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ غازی آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جی-20 میٹنگ کے دوران دہلی بارڈر پر تمام گھروں کی کھڑکیاں بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ یہی نہیں !لوگوں کو میٹنگ کے دوران تقریباً ایک ہفتے تک چھت پر نہ جانے کا حکم دیا گیا ہے۔ غازی آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اس سلسلے میں نوٹس بھی دیا جا رہا ہےجس میں حکم نہ ماننے پر سخت کارروائی کی بات کہی گئی ہے۔
ہنڈن ایئر پورٹ کے سامنے والے گھروں کی کھڑکیاں بند کر دی جائیں گی۔ اس سلسلے میںغازی آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) نے زمینداروں کو نوٹس بھیجاہے۔ جی-20 کانفرنس میں شرکت کے لیے تمام غیر ملکی مہمانوں کی پروازیں ہنڈن ہوائی اڈے پر اتریں گی۔ جی 20 کانفرنس کے دوران جب بیرون ملک سے لوگ آنا شروع ہوں گے تو سیکیورٹی اہلکار ان گھروں پر کڑی نظر رکھیں گے، لوگوں کو 6 سے 11 ستمبر تک گھروں کی چھتوں پر نہ چڑھنے کو کہا گیا ہے۔جی ڈی اے کے وی سی راکیش سنگھ کے حکم پر ایئر پورٹ کے اطراف کے مکانات کو نوٹس دینا شروع کر دیا گیا ہے۔ اگر لوگوں نے 6 ستمبر تک اپنے گھروں کی کھڑکیاں بند نہ کیں تو ان کے خلاف جی ڈی اے کی جانب سے کارروائی کی جائے گی۔
ہنڈن ایئرپورٹ سے لیکر یوپی گیٹ کے درمیان تقریباً ایک ہزار پولیس اہلکار مہمانوں کی حفاظت کے لیے تیار رہیں گے۔ اس کے ساتھ سول ٹرمینل میں 3 سطح کا سیکیورٹی سسٹم بھی ہوگا۔ ڈی سی پی ٹرانس ہندن زون شبھم پٹیل کے مطابق اس بات کا پورا خیال رکھا جائے گا کہ ہوائی اڈے سے دہلی جانے والے غیر ملکی مہمانوں کی سیکورٹی میں کوئی کوتاہی نہ ہو۔ 8 سے 10 ستمبر تک ہونے والی کانفرنس کے دوران ٹریفک پولیس کی جانب سے اس روٹ پر ٹریفک کو ڈائیورزن بھی کیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

زمین کے تنازعات کے حل کے لیے علیحدہ عدالتی نظام کے مطالبہ پر سماعت شروع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

محض شک کی بنیاد پر کسی کی روزی روٹی چھین لینا آئینی حقوق کی خلاف ورزی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مدھیہ پردیش میں مزدوروں سے بھری گاڑی اسکارپیو سے ٹکرائی، 16 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
مغربی بنگال اسمبلی انتخاب میں   ریکارڈ 92.47 فیصد ووٹنگ
قومی خبریں

مغربی بنگال اسمبلی انتخاب میں ریکارڈ 92.47 فیصد ووٹنگ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
گیانواپی کیس میں مسلم فریق کی تمام درخواستیں مسترد
قومی خبریں

مسلمانوں کی لنچنگ پر خاموشی کیوں؟

by Qaumi Tanzeem
اپریل 29, 2026
دہلی کےمیئر کے انتخاب میں بی جے پی کے پرویش واہی  بھاری اکثریت سے کامیاب
قومی خبریں

دہلی کےمیئر کے انتخاب میں بی جے پی کے پرویش واہی بھاری اکثریت سے کامیاب

by Qaumi Tanzeem
اپریل 29, 2026
Next Post
مسلم بچے کو ہراساں کرنےکے معاملے میں این سی پی سی آرازنے خود نوٹس لیا

مسلم بچے کو ہراساں کرنےکے معاملے میں این سی پی سی آرازنے خود نوٹس لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

زمین کے تنازعات کے حل کے لیے علیحدہ عدالتی نظام کے مطالبہ پر سماعت شروع

8 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

محض شک کی بنیاد پر کسی کی روزی روٹی چھین لینا آئینی حقوق کی خلاف ورزی

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem