• Home
بدھ, دسمبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

طلاق یافتہ مسلم خاتون کو جہیز اور تحفے واپس لینے کا حق

نکاح کے وقت دیے گئے جہیز کا تعلق براہِ راست خاتون کی مالی سلامتی اور وقار سے ہے- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
in قومی خبریں
0
حضرت شاہ مسعود احمدکی تدفین ہندوستان میں کرنے کی عرضی سپریم کورٹ میں خارج

سپریم کورٹ نے منگل کو واضح اور اہم فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ طلاق یافتہ مسلم خاتون کو نکاح کے موقع پر شوہر کو دیا گیا جہیز اور دیگر تحائف واپس لینے کا قانونی حق حاصل ہے۔ عدالت نے کہا کہ مسلم ویمن (پروٹیکشن آف رائٹس آن ڈائیوؤرس) ایکٹ، 1986 کا مقصد طلاق یافتہ خواتین کی عزت و مالی حفاظت کو یقینی بنانا ہے، اس لیے نکاح کے وقت دیے گئے جہیز کا تعلق براہِ راست خاتون کی مالی سلامتی اور وقار سے ہے۔

یہ فیصلہ روشن آرا بیگم کے اس قائم کردہ دعوے کے تناظر میں آیا، جنہوں نے اپنے پہلے خاوند سے نکاح کے وقت اپنے والد کی طرف سے دیے گئے 7 لاکھ روپے اور 30 گرام سونے کی واپسی کا مطالبہ کیا تھا۔ یہ رقم اور زیورات نکاح نامے میں درج تھے۔ اگرچہ کلکتہ ہائی کورٹ نے پہلے قاضی اور خاتون کے والد کے بیانات میں تضاد کا حوالہ دے کر ان کا دعویٰ مسترد کر دیا تھا مگر سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے اس نتیجے کو برقرار نہیں رکھا۔

عدالت نے کہا کہ قوانین اور ان کی تشریح آئین کے بنیادی اصولوں مساوات، وقار اور فرد کی آزادی کے مطابق ہونی چاہیے۔ سپریم کورٹ نے روشن آرا کے سابق شوہر کو حکم دیا کہ وہ 7 لاکھ روپے اور 30 گرام سونے کے مساوی رقم براہِ راست خاتون کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کرائے۔ اگر وہ اس حکم کی تعمیل میں تاخیر کرے تو عدالت نے 9 فیصد سالانہ سود عائد کرنے اور تعمیل کا حلفی بیان جمع کروانے کا پابند کیا۔فیصلے میں عدالت نے تاکید کی کہ قانون کی تشریح کرتے وقت سماجی حقیقت، خواتین کے تجربات اور ان کی عزت و معاشی خودمختاری کو فوقیت دی جائے تاکہ قانون صرف الفاظ تک محدود نہ رہے بلکہ عملی تحفظ فراہم کرے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آسام میں مسلمانوں نے سات ہندوؤں کی بچائی جان
قومی خبریں

آسام میں مسلمانوں نے سات ہندوؤں کی بچائی جان

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
’وندے ماترم‘ پر 8 دسمبر اور انتخابی اصلاحات پر 10-9 دسمبر کو بحث
قومی خبریں

’وندے ماترم‘ پر 8 دسمبر اور انتخابی اصلاحات پر 10-9 دسمبر کو بحث

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
موبائل فون میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ لازمی قرار
قومی خبریں

موبائل فون میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ لازمی قرار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 2, 2025
’وندے ماترم‘ پر بحث کے لیے 10 گھنٹے کا وقت مقرر
قومی خبریں

’وندے ماترم‘ پر بحث کے لیے 10 گھنٹے کا وقت مقرر

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 2, 2025
اب سی بی آئی کرے گی ڈیجیٹل اریسٹ مقدموں کی تحقیقات
قومی خبریں

اب سی بی آئی کرے گی ڈیجیٹل اریسٹ مقدموں کی تحقیقات

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
ایس آئی آر پر ہنگامہ کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی  ملتوی
قومی خبریں

ایس آئی آر پر ہنگامہ کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حضرت شاہ مسعود احمدکی تدفین ہندوستان میں کرنے کی عرضی سپریم کورٹ میں خارج

طلاق یافتہ مسلم خاتون کو جہیز اور تحفے واپس لینے کا حق

2 منٹس ago
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

15 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem