• Home
جمعرات, جنوری 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

اُردوایکشن کمیٹی کے ضلع صدر امان اللہ خان مدھوبنی کے ڈپٹی میئرمنتخب

ایس ایم اشرف فرید اور دیگر عہدیداروں نے نیک خواہشات کے ساتھ مبارکباددی

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2023
in بہار
0
اُردوایکشن کمیٹی کے ضلع صدر امان اللہ خان مدھوبنی کے ڈپٹی میئرمنتخب

مدھوبنی (عاقل حسین) ریاست کی بلدیاتی اکائیوں کے انتخاب کے ووٹوں کی گنتی اتوار کو مکمل ہوگئی۔ نوتشکیل مدھوبنی نگرنگم کےڈپٹی میئر کے عہدے پر امان اللہ خان نے شاندار کامیابی درج کی ہے۔ امان اللہ خان نے 2751ووٹوں کے فرق سے اپنے قریبی حریف مہنت رتنیشور داس کو شکست دی۔ امان اللہ خان کو 13749؍ ووٹ حاصل ہوئے جبکہ قریبی حریف رتنیشور داس کو 10998؍ ووٹ ملے۔ ڈپٹی میئر بنے امان اللہ خان کی کامیابی پر اُردو آبادی میں زبردست جوش و خروش پایاجارہاہے۔ امان اللہ خان کے ڈپٹی میئر بننے پرمشہور ومعروف صحافی روزنامہ قومی تنظیم کے مدیر اعلیٰ اور اُردو ایکشن کمیٹی کے صدر جناب ایس ایم اشرف فرید اور اردو ایکشن کمیٹی کے تمام عہدیداران نے خوشی کا اظہار کیاہے اور مبارکبادپیش کی ہے۔ ایس ایم اشرف فرید نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہاہے کہ اردو کے فروغ کیلئے امان اللہ خان ہمیشہ آواز اٹھاتے رہے ہیں۔ ان کے ڈپٹی میئر بننے سے فروغ اُردو کی مہم کومزید تقویت ملے گی۔ انہوںنے کہاکہ ضلعی سطح پر امان اللہ خان اردو کی بقاء وفروغ کیلئے اور بھی مضبوطی سے آواز بلند کریںگے۔ واضح ہوکہ امان اللہ خان اردو ایکشن کمیٹی کے مدھوبنی ضلع صدر کے عہدے کی ذمہ داری اداکرتے ہوئے اردو کے فروغ کیلئے ہمیشہ کوشاں رہے ہیں۔ ان کے ڈپٹی میئر بننے سے اردو داں آبادی میں یہ امید ہے کہ اب اردو کے فروغ میں مضبوطی کے ساتھ کوششیں ہوںگی۔ جہاں نگر نگم میں اردو کے تئیں ہمیشہ تعصب ہوتا رہا ہے‘ وہ اب نہیں ہونے کی امید ہے۔ اردو ایکشن کمیٹی کے نائب صدور ڈاکٹرریحان غنی، ڈاکٹرغیاث الدین راعی، جنرل سکریٹری اشرف النبی قیصر، سکریٹری ڈاکٹرانوارالہدیٰ سمیت دیگر عہدیداروں نے بھی نیک خواہشات کا اظہارکیاہے۔اردو ایکشن کمیٹی کے ضلعی سکریٹری نثار احمد، جوائنٹ سکریٹری عاقل حسین وغیرہم نے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور امید ظاہر کی ہےکہ اردو ایکشن کمیٹی کے بینرتلے اور ایس ایم اشرف فرید کی قیادت میں اردو کے فروغ کے لئے مزید سرگرمی سے کام کریںگے اور اردو کو نگرنگم میں اہم جگہ دلائیںگے تاکہ نگرنگم کے کاموں میں دوسری سرکاری زبان اردو کا بھی استعمال ہوسکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ
بہار

تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 11, 2026
روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر
بہار

روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 8, 2026
آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو
بہار

آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 5, 2026
ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت
بہار

ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال
بہار

وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار
بہار

دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
Next Post
مدھیہ پردیش میں ستپورا بھون کی آگ میں 12000 فائلیں تباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

13 منٹس ago
ٹھاکر رگھوراج سنگھ نے  متنازع بیان  پر سیاسی گھمسان

21 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार