• Home
جمعرات, جنوری 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

ایل جے پی آر رہنما راکیش روشن نے دیا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2024
in بہار
0
ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

بہار میں ترہت قانون ساز کونسل کے ضمنی انتخاب کو لے کر این ڈی اے میں سب کچھ ٹھیک نہیں  ہے۔ اس ضمنی انتخاب کے لیے این ڈی اے کے اندر جے ڈی یو کے کوٹے میں سیٹ گئی ہے۔ جے ڈی یو کے رکن کونسل رہے دیویش چندر ٹھاکر کے سیتامڑھی سے ایم پی بننے کے بعد خالی ہوئی اس سیٹ پر ضمنی انتخاب ہو رہا ہے۔ ترہت ضمنی انتخاب کے لیے جے ڈی یو کے ابھیشیک جھا کو این ڈی اے کوٹے سے امیدوار بنایا گیا ہے۔

معاملہ تب گڑبڑ ہوتا نظر آیا جب لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کے رہنما راکیش روشن نے اسی سیٹ پر انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیا۔ ایل جے پی آر وی نے اسے پارٹی مخالف سرگرمی مانتے ہوئے ریاستی نائب صدر راکیش روشن کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا اور ان سے دو دن کے اندر جواب طلب کیا۔ ترہت سے ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ کر چکے راکیش روشن نے وجہ بتاؤ نوٹس کا جواب استعفیٰ دے کر دیا ہے۔

راکیش روشن نے پارٹی کے صدر چراغ پاسوان کو اپنا استعفیٰ بھیجا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ پر بھی اس سلسلے میں طویل پوسٹ کیا ہے۔ اس میں انہوں نے ریاستی صدر کے عہدہ سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے اتحاد کی سیاست پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی کو نقصان پہنچنے کی بات بھی کہی ہے۔

انہوں نے اپنا استعفیٰ دینے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ لوک سبھا انتخاب میں بھیا (چراغ پاسوان) نے ہمیں ویشالی سے ٹکٹ دینے کا وعدہ کیا تھا۔ ہم انتخاب لڑنے کی تیاری کر چکے تھے لیکن ٹکٹ نہیں ملا۔ اب انتخاب لڑنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں، عوام بھی ہمارے ساتھ ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال
بہار

وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار
بہار

دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز
بہار

آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد
بہار

اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
Next Post
لیہہ میں ملک کا پہلا ‘اینالاگ’ مشن لانچ، زمین پر ہی ہوگا خلا جیسا ماحول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر میں کیرالہ کے عیسائی پادری کی گرفتاری کی مذمت

17 گھنٹے ago
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ

19 کلو گرام کے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 111 روپے تک اضافہ

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार