• Home
ہفتہ, اگست 30, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

سب سے بڑی پارٹی ہونے کے باوجود پی ٹی آئی حکومت بنانے میں ناکام

عمران خان کی پارٹی کااپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ ۔ بیرسٹر علی سیف کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
فروری 18, 2024
in عالمی خبریں
0
سب سے بڑی پارٹی ہونے کے باوجود پی ٹی آئی حکومت بنانے میں ناکام

اسلام آباد۔زیادہ سے زیادہ سیٹیں جیتنے کے باوجود اگلی حکومت کی بنانے کی کوشش نہیں کرنے والی عمران خان کی تحریک انصاف پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ جیل میں قید پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔پی ٹی ائی کے بیرسٹر علی سیف نے اس فیصلے کا اعلان پنچاب چیف منسٹر امیدوار کی حیثیت سے اسلم اقبال اور اپنے وزیراعظم امیدوار کے طور پرعمر ایوب خان کے ناموں کا اعلان کرنے کے اگلے روز کیا ہے۔اسلام آباد میں قومی وطن پارٹی کادورہ کرنے کے بعد میڈیاسے بات کرتے ہوئے سیف نے کہاکہ مذکورہ پارٹی نے پارٹی کے بانی خان کی ہدایت کے مطابق پنجاب او رمرکز میں مذکورہ پارٹی نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیاہے۔
انہوں نے کہاکہ ہم نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیاہے حقیقت یہ ہے کہ ہمارے ووٹوں کے مطابق ہمیں سیٹیں ملنے کے بعد بھی نتائج تبدیل نہیں ہوں گے پھر آج ہوسکتا ہے کہ ہم 180سیٹوں کے ساتھ مرکز میں رہیں۔ ہمارے امیدواروں کی جیت کے ہمارے پاس شواہد موجود ہیں“۔اپوزیشن میں شامل ہونے کے فیصلے کے بعد یہ واضح نہیں ہے کہ پارٹی وزیراعظم اور پنجاب چیف منسٹر کے الیکشن میں حصہ لے گی۔اس سے قبل پی ٹی آئی نے دعوی کیاتھا کہ ان کے فاتح کم سے کم 85سیٹوں کو پارلیمنٹ میں چھین لیاگیاہے جو ملک کی تاریخ کا سب سے ”بڑا ووٹر دھوکہ“ ہے اور اعلان کیاتھا کہ وہ ہفتہ کے روز اس چھیز چھاڑ کے خلاف ملک گیر ”پرامن“ احتجاج کریں گے۔
عمران خان کی تحریک انصاف پارٹی کی حمایت والے آزاد امیدوار وں نے 8فبروری کو منعقد ہونے والے انتخابات میں 265کی قومی اسمبلی کی سیٹوں میں سے 93پر جیت حاصل کی ہے۔تاہم پی ٹی ائی کے دو اہم مخالف ایک اتحادی حکومت کی تشکیل کی صورت میں سامنے آئے جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان مسلم لیگ۔ن‘ اور بلوال بھٹو زرداری کی پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی)نے منگل کے روز انتخابات کے بعد کا اتحاد تشکیل دیاہے۔پی ایم ایل۔ ن نے 75وہیں پی پی پی نے 54 سیٹوں پر جیت حاصل کی تھی۔ متحدہ قومی مومنٹ پاکستان(ایم کیو ایم۔ پی) نے بھی اپنے 17سیٹوں کے ساتھ انہیں حمایت فراہم کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔ قومی اسمبلی کے 266ممبرس میں حکومت کی تشکیل کے لئے کسی بھی پارٹی کو 265مقابلہ کی جانے والی سیٹوں میں سے 133پر جیت حاصل کرنا ہوتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
نفرت کے سبب ملک میں مسلمانوں اور اقلیتوں کےلئے عرصہ حیات تنگ۔ ابوعاصم اعظمی

نفرت کے سبب ملک میں مسلمانوں اور اقلیتوں کےلئے عرصہ حیات تنگ۔ ابوعاصم اعظمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

5 گھنٹے ago
’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem