• Home
پیر, جون 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

    مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

نفرت کے سبب ملک میں مسلمانوں اور اقلیتوں کےلئے عرصہ حیات تنگ۔ ابوعاصم اعظمی

اب سیاسی پارٹیاں مسلمانوں کو ساتھ لینے کو تیارنہیں لیکن انہیں ووٹ ضرور چاہئیں۔ایس پی رہنما کا چھلکا درد

by Qaumi Tanzeem
فروری 18, 2024
in قومی خبریں
0
نفرت کے سبب ملک میں مسلمانوں اور اقلیتوں کےلئے عرصہ حیات تنگ۔ ابوعاصم اعظمی

نئی دہلی : ملک کے حالات انتہائی خراب ہیں ایسے میں مسلمانوں کو اپنے دستاویزات اور سرکاری دستاویزات کی تصحیح انتہائی ضروری ہے ۔اس کے علاوہ مسلمان اپنا نام ووٹر لسٹ میں درج کرائیں اور یہ یقینی بنائیں کہ ان کا نام ووٹر لسٹ میں شامل ہے یا نہیں کیونکہ اگر آپ نے ایک مرتبہ ووٹ دیاہے تو اس کے باوجود آپ کے نام ووٹر لسٹ سے حذف ہوسکتے ہیں، اس لئے اپنے ناموں کے اندراج اور اس کی جانچ ضروری ہے۔ خبر ساں ایجنسی یو این آئی کے مطابق ان خیالات کا اظہار شیکلکر سماج کے دس سالانہ یوم تاسیس پر رکن اسمبلی اور ایس پی رہنما ابوعاصم اعظمی نے کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملک میں اب کوئی پارٹی ایسی نہیں ہے جو مسلمانوں کو ساتھ لینے کو تیار ہے۔ پارٹی کے اسٹیج پر مسلمانوں کو بلانا بھی انہیں گوارا نہیں ہے کیونکہ مسلمانوں کے ان کے ساتھ آنے سے غیر مسلم ان سے دور ہوسکتے ہیں لیکن ہر پارٹی کو مسلمانوں کے ووٹ ضرور چاہئیں ۔انہو ں نے کہا کہ جس طرح سے ماحول تیار کیا گیا ہے اس سے اچھے اور سیکولر ہندو بھی مسلمان سے دور ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نفرت کے سبب ملک میں مسلمانوں اور اقلیتوں کےلئے عرصہ حیات تنگ ہے لیکن مسلمانوں کو حکمت عملی کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ دستور کی بقا ء کےلئے اور جمہوری اقدار کےلئے ہر مسلمان کو ووٹ دینا لازمی ہے اور ایسے امیدوار کو ووٹ دینا ضروری ہے جو سیکولر ہو اور ذات پات اور دھرم کے نام پر فساد برپانہیں کرتا ۔ایک اچھے معاشرے اور جمہوری اقدا ر کےلئےہمیں جمہوریت کے قیام کےلئے آگے آنا چاہئے۔
انہو ں نے کہا کہ آج ہندواور مسلمانوں کے نام پر نفرت پیدا کر کے ووٹ لینے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کی ترقی اس وقت ہی ممکن ہے جب وہ تعلیم کے زیور سے آراستہ ہوگا ،نسل نو کو تعلیم سے آراستہ کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ملک سونا کی چڑیا کہا جاتا تھا اس ملک پر 52سال تک اورنگ زیب نے حکمرانی کی اور عدل و انصاف کیا لیکن نفرتی مہم میں اب اورنگ زیب کا نام لےنے پر بھی جیل میں جاناپڑتا ہے۔ابو عاصم نے کہا کہ دستور کے تحفظ کےلئے ہمیں تعلیم کا دامن تھامنے پر زور دینا چاہئے جب ہم اعلی تعلیم یافتہ رہیں گے تو اس ملک و قوم کا نام روشن کریں گے۔ انہو ں نے کہا کہ اگر مسلمان پنجوقتہ نمازی تہجد گزار بھی ہوجائے اور اس میں سیاسی شعور نہیں ہے اور سیاسی بصیرت نہیں ہوگی تو اسے آئندہ نماز پڑھنے سے بھی روکا جاسکتاہے اس لئے مسلمانوں میں سیاسی شعور انتہائی ضروری ہے دین کے ساتھ سیاسی شعور بھی مسلمانوں میں لازمی ہے اور یہی وقت کا تقاضہ ہے ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سلنڈر میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت خاتون کی موت
قومی خبریں

کولکاتا کے خضر پور بازار میں آگ لگنے سے 400 سے زائد دکانیں جل کر خاک

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2025
دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی
قومی خبریں

دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2025
پونے میں پُل ٹوٹنے سے  25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ
قومی خبریں

پونے میں پُل ٹوٹنے سے 25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
کورونامریضوں کی تعداد میں اضافہ سے دہشت
قومی خبریں

دہلی میں کورونا کی نئی لہر میں پہلی بار ایک دن میں 3 اموات

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب
قومی خبریں

تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 لوگوں کی موت
قومی خبریں

کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
Next Post
پے ٹی ایم کے کیو آر کوڈ، ساؤنڈ باکس اور کارڈ کام کرتے رہیں گے

پے ٹی ایم کے کیو آر کوڈ، ساؤنڈ باکس اور کارڈ کام کرتے رہیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سلنڈر میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت خاتون کی موت

کولکاتا کے خضر پور بازار میں آگ لگنے سے 400 سے زائد دکانیں جل کر خاک

1 گھنٹہ ago
دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem