• Home
پیر, اکتوبر 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کسی بھی غیر قانونی ڈھانچے کو منہدم کرنے کا عمل تب کیا جانا چاہیے جب تمام دوسرے متبادل ختم ہو چکے ہوں-سپریم کورٹ

عدالت نے کہا:غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کاروائیاں ان کی نوعیت کے لحاظ سےکی جائیں

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2024
in قومی خبریں
0
انکم ٹیکس محکمہ فی الحال کانگریس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کریگا

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بلڈوزر ایکشن کیس کی سماعت کے دوران عوامی تحفظ کے اصول کو سامنے رکھتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی مذہبی ڈھانچے کو جو عوام کی زندگی میں رکاوٹ بنتا ہے، ہٹایا جانا چاہیے۔ جسٹس گوائی نے کہا کہ ’ہم ایک سیکولر نظام میں ہیں، لہذا غیر قانونی تعمیرات پر کارروائی ہونی چاہیے، چاہے وہ کسی بھی مذہب کے پیروکار کی ہوں۔‘
سماعت کے دوران سالیسٹر جنرل تیشار مہتا نے یوپی حکومت کی نمائندگی کی اور کہا کہ نوٹس بھیجنے کے لیے ریکارڈڈ ڈاک کا استعمال ہونا چاہیے تاکہ متاثرہ افراد کو اپنی حیثیت کا علم ہو۔ تاہم، جسٹس گوائی نے کہا کہ اگر نوٹس فرضی ہو سکتے ہیں تو گواہوں کی موجودگی بھی مشکوک ہو سکتی ہے۔
جب ایک غیر قانونی تعمیر کے حوالے سے کارروائی کی بات کی گئی تو مہتا نے عدالت کو آگاہ کیا کہ کسی بھی جگہ کے رہائشی خاندانوں کو متبادل انتظامات کے لیے وقت دینا چاہیے، خاص طور پر جب گھر میں بچے یا بوڑھے موجود ہوں۔
اس پر ججوں نے اصرار کیا کہ کسی بھی اقدام سے پہلے متاثرہ لوگوں کو مناسب وقت دینا چاہیے۔ ججوں نے یہ بھی واضح کیا کہ عوامی سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر بنے غیر قانونی ڈھانچے کو کوئی تحفظ نہیں دیا جائے گا۔ تاہم جسٹس وشوناتھن نے کہا، ’’اگر دو ڈھانچے غیر قانونی ہیں اور آپ کسی جرم کو بنیاد بنا کر ان میں سے صرف ایک کو گراتے ہیں تو سوال تو اٹھیں گے ہی۔‘‘
یاد رہے کہ عدالت نے اس بات پر بھی توجہ دی کہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کاروائیاں ان کی نوعیت کے لحاظ سے ہونی چاہئیں اور اگر کسی جگہ پر کوئی غیر قانونی ڈھانچہ پایا جائے تو وہیں کارروائی کی جائے۔ ججوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ کسی بھی غیر قانونی ڈھانچے کو منہدم کرنے کا عمل تب کیا جانا چاہیے جب تمام دوسرے متبادل اقدامات ختم ہو چکے ہوں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی کے ہرش وہار میں زیر تعمیر مکان منہدم
قومی خبریں

دہلی کے ہرش وہار میں زیر تعمیر مکان منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 26, 2026
اتراکھنڈ کے وزیر سبودھ انیال نے دلیر مہندی سے معافی مانگی!

ٹائیگر شراف سے جڑے فائرنگ معاملے میں 11ویں گرفتاری

اکتوبر 25, 2026
سعودی عرب کیلئے انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں 31 اکتوبر تک معطل

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ

اکتوبر 24, 2026
دہلی میں سرکاری اسکول کی 12 ویں کی طالبہ نے خود کو لگائی آگ، موقع پر ہی موت

Next Post
یوم پیدائش پر مہاتما گاندھی اورلال بہادر شاستری کووزیر اعظم کا خراج عقیدت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امام کعبہ کی جانب سے  مکہ اورمدینہ پر حملوں کی شدید مذمت

4 گھنٹے ago
دہلی کے ہرش وہار میں زیر تعمیر مکان منہدم

دہلی کے ہرش وہار میں زیر تعمیر مکان منہدم

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार