• Home
جمعرات, جولائی 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ

کانگریس نےحکومت پر زور دیا کہ وہ پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں اس ضمن میں قانون سازی کرے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2025
in قومی خبریں
0
جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ  اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ

نئی دہلی: جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ کو لے کر کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک اہم خط لکھا ہے۔ راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے اپنے دستخط شدہ اس خط میں حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ 21 جولائی سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں اس ضمن میں قانون سازی کرے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام پچھلے پانچ برسوں سے مسلسل مکمل ریاستی درجہ کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں اور یہ مانگ ان کے آئینی اور جمہوری حقوق پر مبنی ہے۔ کانگریس قائدین نے لکھا، ’’یہ تسلیم کرنا ضروری ہے کہ ماضی میں کچھ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ریاست کا درجہ دیا گیا ہے لیکن جموں و کشمیر کا معاملہ آزاد ہندوستان کی تاریخ میں منفرد ہے، کیونکہ یہ پہلا موقع ہے جب کسی مکمل ریاست کو تقسیم کے بعد مرکز کا زیر انتظام علاقہ بنایا گیا۔‘‘

انہوں نے وزیر اعظم کو ان کے اپنے بیانات یاد دلاتے ہوئے لکھا کہ 19 مئی 2024 کو بھونیشور میں آپ نے کہا، ’ریاست کا درجہ بحال کرنا ایک سنجیدہ وعدہ ہے جو ہم نے کیا ہے اور ہم اس پر قائم ہیں۔‘ اسی طرح 19 ستمبر 2024 کو سری نگر کی ایک ریلی میں آپ نے پھر کہا کہ ‘ہم نے پارلیمنٹ میں کہا ہے کہ ہم علاقے کا ریاستی درجہ بحال کریں گے‘۔

راہل گاندھی اور کھڑگے نے اس بات کی بھی نشاندہی کی کہ مرکز نے سپریم کورٹ میں دفعہ 370 کے مقدمے کی سماعت کے دوران بھی یہی یقین دہانی کرائی تھی کہ جموں و کشمیر کو جلد از جلد ریاستی درجہ دیا جائے گا۔ خط میں کہا گیا ہے، ’’ان وعدوں اور حالات کو دیکھتے ہوئے ہم حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ جموں و کشمیر کو ریاستی درجہ دینے کے لیے مانسون اجلاس میں قانون لائے۔‘‘

اس کے ساتھ ہی کانگریس نے لداخ کے معاملے پر بھی توجہ دلائی ہے۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ لداخ کو آئین ہند کے چھٹے شیڈول میں شامل کیا جائے تاکہ وہاں کے عوام کی ثقافتی، ترقیاتی اور سیاسی امنگوں کا احترام کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا، ’’یہ اقدام لداخ کے عوام کے حقوق، زمین اور شناخت کے تحفظ کے ساتھ ان کی مجموعی فلاح و بہبود کی سمت میں ایک اہم قدم ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ابھیشیک بنرجی کو آواز کے نمونے دینے کے لیے نیا سمن
قومی خبریں

ابھیشیک بنرجی کو آواز کے نمونے دینے کے لیے نیا سمن

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع

عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت 24 جنوری تک ملتوی
قومی خبریں

عمر خالد کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر
قومی خبریں

اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2026
لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی
قومی خبریں

دہلی میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کا عمل شروع

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2026
گجرات میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے معاملے پر جمعیۃ علماء ہند سرگرم
قومی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے معاملے پر جمعیۃ علماء ہند سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
Next Post
جموں و کشمیر میں سول کورٹس کو وقف تنازعات کی سماعت کا اختیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

7 گھنٹے ago
ابھیشیک بنرجی کو آواز کے نمونے دینے کے لیے نیا سمن

ابھیشیک بنرجی کو آواز کے نمونے دینے کے لیے نیا سمن

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार