• Home
بدھ, دسمبر 17, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

جموں و کشمیر میں سول کورٹس کو وقف تنازعات کی سماعت کا اختیار

وقف پراپرٹی سے متعلق ایک دیوانی مقدمہ کو سماعت کیلئے قبول کرنے کے جواز کے خلاف داخل مرافعہ پر فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 17, 2025
in ریاستی خبریں
0
جموں و کشمیر میں سول کورٹس کو وقف تنازعات کی سماعت کا اختیار

سرینگر،  جموں اینڈ کشمیر ہائیکورٹ نے وضاحت کی ہے کہ وقف ایکٹ 1995ء کے تحت اگر کوئی وقف ٹربیونل کی تشکیل نہیں ہوئی ہے تو سیول کورٹس کے پاس وقف املاک سے متعلق تنازعات کی یکسوئی کا اختیار برقرار ہے۔ وقف پراپرٹی سے متعلق ایک دیوانی مقدمہ کو سماعت کیلئے قبول کرنے کے جواز کو چیلنج کرتے ہوئے ایک مرافعہ داخل کیا گیا تھا۔ جسٹس سنجے دھار کی بنچ نے کہا کہ وقف ایکٹ کا سیکشن 85 جو دیوانی عدالتوں کا دائرۂ کار وقف املاک سے متعلق امور میں موقوف کردیتا ہے، اس کا اطلاق یہی ایکٹ کے سیکشن 83 کے تحت تشکیل شدنی وقف ٹربیونل نہ ہونے پر نہیں کیا جاسکتا ہے۔

عدالت نے کہا کہ وقف ایکٹ کی دفعہ 85 میں مصرحہ گنجائشوں کو لاگو کرنے کیلئے وقف قانون ہی کی دفعہ 83 کے معاملے میں ٹربیونل کی تشکیل پیشگی شرط ہے۔ اگر کوئی ٹربیونل تشکیل نہیں دیا گیا ہے تو وقف جائیداد سے متعلق کوئی تنازعہ یا معاملہ کو طے کرنے کیلئے کوئی فورم نہیں رہے گا۔ درخواست گزار کی طرف سے ایڈوکیٹ آر احمد بابا نے عدالت سے رجوع ہوتے ہوئے وقف جائیداد سے متعلق ایک سیول کیس کو سماعت کیلئے قبول کرنے ٹرائل کورٹ کے فیصلہ کے جواز کو چیلنج کیا تھا۔ وہ سیول پروسیجر کوڈ کے آرڈر 7 قاعدہ 11 پر منحصر تھے اور سماعت کو اس بنیاد پر خارج کرانا چاہا کہ سیول کورٹس کا وقف ایکٹ کے تحت دائرۂ عمل نہیں ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال
بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مہاراشٹرمیں بی ایم سی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان
ریاستی خبریں

مہاراشٹرمیں بی ایم سی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی
بہار

مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت
بہار

ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
نویں جماعت کے طالب علم نے گڑھی اپنے اغوا کی فرضی کہانی
ریاستی خبریں

نویں جماعت کے طالب علم نے گڑھی اپنے اغوا کی فرضی کہانی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
Next Post
پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا  گولی مارکرقتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مظفر نگر ضلع میں 15 سالہ طالبہ کی ڈی جے کی تیز آواز کی وجہ سے موت

10 گھنٹے ago
پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार