• Home
منگل, جنوری 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

اتر پردیش میں کڑاکے کی سردی سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر

لکھنؤ سے نوئیڈا تک 25 اضلاع میں شدید سرد دن کی وارننگ ،  مغربی اضلاع میں کہرے کا یلو الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 8, 2026
in اتر پردیش
0
مغربی ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں گراوٹ 

اتر پردیش میں کڑاکے کی سردی، گھنے کہرے اور برفیلی ہواؤں نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ ریاست کے بیشتر حصوں میں دن اور رات کے درجۂ حرارت میں مسلسل کمی درج کی جا رہی ہے، جس کے باعث کئی اضلاع میں شدید سرد دن (کولڈ ڈے) جیسے حالات پیدا ہو گئے ہیں۔ محکمۂ موسمیات نے 8 جنوری کو بھی ریاست کے 25 اضلاع میں گھنے کہرے اور شدید سرد دن کی وارننگ جاری کی ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ دو دن تک کہرے کی دبیز تہہ برقرار رہنے کا امکان ہے، جس کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت معمول سے کم رہے گا۔ اس کے بعد دو دن کے دوران درجۂ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری سیلسیس تک اضافہ ممکن ہے، تاہم اس کے بعد ایک بار پھر 2 سے 4 ڈگری سیلسیس تک کمی آنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ کم سے کم درجۂ حرارت بھی عام حالات کے مقابلے نیچے رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

ریاست میں مجموعی طور پر موسم خشک رہنے کی توقع ہے، لیکن مغربی اتر پردیش میں نوئیڈا، میرٹھ، سہارنپور، مظفر نگر اور اس سے ملحقہ اضلاع میں گھنا کہرا چھایا رہنے کا امکان ہے۔ مشرقی اور وسطی اتر پردیش میں لکھنؤ، کانپور اور آس پاس کے علاقوں میں شدید سرد دن کی وارننگ دی گئی ہے، جہاں تیز اور برفیلی ہوائیں سردی کی شدت میں مزید اضافہ کریں گی۔

محکمۂ موسمیات نے لکھنؤ، اناؤ، رائے بریلی، بارہ بنکی، کانپور، امیٹھی، گونڈا، پرتاپ گڑھ، سلطان پور، بلرام پور، سدھارتھ نگر، مہاراج گنج، کشی نگر، دیوریا، بستی، سنت کبیر نگر، امبیڈکر نگر، جونپور، گورکھپور، اعظم گڑھ، مئو، بلیا، غازی پور، وارانسی اور چندولی میں شدید سرد دن کی وارننگ جاری کی ہے۔ اس کے علاوہ سہارنپور، مظفر نگر، شاملی، باغپت، میرٹھ، غازی آباد، نوئیڈا، مراد آباد، بریلی اور دیگر کئی اضلاع میں کہرے کا یلو الرٹ نافذ کیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

میرٹھ میں روبی کے اغوا اور اس کی ماں سنیتا کے  قتل کے بعد حالات کشیدہ
اتر پردیش

میرٹھ میں روبی کے اغوا اور اس کی ماں سنیتا کے قتل کے بعد حالات کشیدہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 12, 2026
مہوبا میں گائے بچھڑوں کی مشتبہ اموات کے معاملے نے طول پکڑا
اتر پردیش

مہوبا میں گائے بچھڑوں کی مشتبہ اموات کے معاملے نے طول پکڑا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 10, 2026
جھانسی کی پہلی خاتون آٹو ڈرائیور کے قتل  کے معاملے میں پولیس نے کو کامیابی
اتر پردیش

جھانسی کی پہلی خاتون آٹو ڈرائیور کے قتل کے معاملے میں پولیس نے کو کامیابی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 10, 2026
رمضان المبارک میں ہولی کی وجہ سے یوپی میں سخت حفاظتی انتظامات
اتر پردیش

میرٹھ میں کھیتوں میں کام کرنے والی دلت لڑکی کا اغوا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 9, 2026
ووٹنگ کا عمل مکمل، نتیجے کے لئے 4جون کا انتظار
اتر پردیش

اتر پردیش میں 2.89 کروڑ نام ووٹر لسٹ سےخارج، سیاسی جماعتیں بوتھ سطح پر سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جنوری 9, 2026
سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر جیل کے بعد اسپتال میں نظر بند
اتر پردیش

سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر جیل کے بعد اسپتال میں نظر بند

by Qaumi Tanzeem
جنوری 8, 2026
Next Post
دہلی کی جامع مسجد کےاطراف غیر قانونی تعمیرات کا سروے کرنے کا حکم

دہلی کی جامع مسجد کےاطراف غیر قانونی تعمیرات کا سروے کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ میں روبی کے اغوا اور اس کی ماں سنیتا کے  قتل کے بعد حالات کشیدہ

میرٹھ میں روبی کے اغوا اور اس کی ماں سنیتا کے قتل کے بعد حالات کشیدہ

7 گھنٹے ago
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

چیف الیکشن کمشنر کو مقدمہ سے استثنیٰ رکھنے والے اختیار کو چیلنج

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem