• Home
جمعہ, ستمبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کورونا کے بڑھتے معاملوں پر دہلی ہائی کورٹ کو تشویش

عدالت کی جانب سے مرکز کو 6 ہفتہ کے اندر اسٹیٹس رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2025
in قومی خبریں
0
دہلی ہائی کورٹ نےمسلم مہاپنچایت کی اجازت نہیں دی

نئی دہلی:ملک میں تیزی سے بڑھ رہے کورونا کے معاملوں کو لے کر دہلی ہائی کورٹ فکرمند ہے۔ ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت سے سیمپل کلیکشن کی پالیسی پر 6 ہفتہ کے اندر اسٹیٹس رپورٹ طلب کی ہے۔ پہلے یہ 12 ہفتہ کے لیے تھا، لیکن جس طرح سے کچھ دنوں میں کورونا کے معاملوں نے رفتار پکڑی ہے اس سے ہائی کورٹ نے جلد سے جلد اس پر کارروائی کرنے کو کہا ہے۔دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ کورونا ابھی ختم ہونے سے کافی دور ہے، اس لیے اس کے سیمپل کلیکشن ایس او پی پر جلد سے جلد رپورٹ سونپی جائے۔ یہ حکم جج انیش دیال نے 28 مئی 2025 کو ڈاکٹر روہت جین کے ذریعہ دائر توہین کی عرضی پر سماعت کے دوران دیا۔

ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ہم نے اس پر حکم اس لیے جاری کیا تاکہ یہ ایس او پی ایس جلد سے جلد نافذ ہوں اور میٹنگ میں جو بھی فیصلہ لیا گیا وہ صحیح نتیجے تک پہنچے۔ اس کا مطلب ہے کہ عدالت چاہتی ہے کہ ریسپونڈنٹ فوراً کارروائی کرے۔ عدالت ایک توہین معاملے پر درج عرضی پر سماعت کر رہی تھی۔ یہ عرضی ڈاکٹر روہت جین نے دائر کی تھی۔ ان کا الزام ہے کہ افسروں نے 27 جنوری 2023 کو دیئے گئے عدالت کے حکم پر عمل نہیں کیا۔ عدالت چاہتی ہے کہ افسر اس معاملے میں تیزی دکھائیں۔دراصل عدالت نے اس وقت جین کی عرضی کو خارج کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو کہا تھا کہ اسے ایک شکایت کی طرح دیکھیں۔ حکومت کو 12 ہفتوں میں ان پر فیصلہ لینے کا حکم دیا گیا تھا۔ حکومت کو وجہ بتاتے ہوئے اپنا فیصلہ دینا تھا۔ جین کا کہنا تھا کہ عدالت کے حکم کے بعد بھی مرکزی حکومت نے کوئی ضابطہ نہیں بنایا۔

یہ ضابطے سیمپل لینے، سیمپل سینٹر اور سیمپل بھیجنے کے لیے ہونے چاہیے تھے۔ جین چاہتے تھے کہ حکومت بتائے کہ سیمپل لینے کے لیے کم سے کم کیا اسٹینڈرڈ ہونا چاہیے۔ عدالت نے کہا تھا کہ مرکزی حکومت کو اسے ایک ری پرزنٹیشن کی طرح دیکھنا ہے اور 12 ہفتوں میں فیصلہ لینا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایس آئی آر کے دوران  حیدرآباد کی کئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس
قومی خبریں

ایس آئی آر کے دوران حیدرآباد کی کئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

سہارنپورمیں مسجد انہدام معاملہ میں مسجد کمیٹی کوعدالت سے راحت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2026
ہفتے میں 5 دن کام اور دو دن تعطیل کے مطالبہ کو لے کربینک ملازمین ہڑتال پر
قومی خبریں

ہفتے میں 5 دن کام ے مطالبہ کو لے کربینک ملازمین ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2026
ولادیمیر پوتن برکس سربراہ اجلاس  میں شرکت کے لیے  دہلی  پہنچ گئے

الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت
قومی خبریں

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
Next Post
آسٹریلیائی بلے باز گلین میکسویل کا  یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایس آئی آر کے دوران  حیدرآباد کی کئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس

ایس آئی آر کے دوران حیدرآباد کی کئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس

5 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

سہارنپورمیں مسجد انہدام معاملہ میں مسجد کمیٹی کوعدالت سے راحت

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार