• Home
جمعہ, جون 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے  شادی کر لی

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے شادی کر لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

آسٹریلیائی بلے باز گلین میکسویل کا یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2025
in کھیل
0
آسٹریلیائی بلے باز گلین میکسویل کا  یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا کے طوفانی بلے باز اور کئی مواقع پر اپنی اسپن گیندبازی سے حریف بلے بازوں کو پریشان کرنے والے گلین میکسویل نے اچانک یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 36 سالہ میکسویل نے اپنے 13 سالہ کیرئیر میں کئی یادگار اننگ کھیلیں اور آسٹریلیا کو دو مرتبہ یک روزہ عالمی کپ (2015 اور 2023) جتانے میں اہم کردار نبھایا۔ حالانکہ انھوں نے فوری اثر سے 50 اوور کے فارمیٹ کو الوداع کہہ دیا ہے، لیکن وہ ٹی-20 بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی خدمات دینا جاری رکھیں گے۔

میکسویل نے آسٹریلیا کے لیے 149 یک روزہ میچ کھیلے ہیں، جن میں انھوں نے 33.81 کی اوسط سے 3990 رن بنائے۔ اس دوران انھوں نے 4 سنچری اور 23 نصف سنچری لگائیں۔ ان کی سب سے بڑی کامیابی 2023 یک روزہ عالمی کپ میں افغانستان کے خلاف کھیلی گئی 201 رنوں کی ناٹ آؤٹ اننگ رہی، جو یک روزہ کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بہترین اننگ میں سے ایک مانی جاتی ہے۔ اس اننگ میں میکسویل نے آسٹریلیا کو 7/91 کے اسکور سے باہر نکال کر جیت دلائی تھی، جو ایک عجوبہ کارکردگی تھی۔ میکسویل نے گیندبازی میں بھی تعاون کیا اور اپنے کیریئر میں 72 وکٹ حاصل کیے۔

بہرحال، میکسویل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ’’مجھے لگتا ہے کہ میں ٹیم کو تھوڑا مایوس کر رہا ہوں، کیونکہ جسم حالات کے مطابق عمل انجام نہیں دے رہا۔ میں نے آسٹریلیا کے سلیکٹرس کے چیف جارج بیلی کے ساتھ اچھی بات چیت کی اور ان سے پوچھا کہ آگے کے بارے میں ان کا کیا سوچنا ہے۔ ہم نے 2027 کے عالمی کپ کے بارے میں بات کی اور میں نے ان سے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ میں اس میں کامیاب ہو پاؤں گا۔ اب وقت آ گیا ہے کہ میری جگہ پر آنے والے لوگوں کے لیے منصوبہ بنایا جائے، تاکہ وہ اس ٹیم کے لیے کھیلیں اور بہتر نتیجہ فراہم کریں۔ امید ہے کہ انھیں اس کردار کو نبھانے کے لیے کافی مواقع ملیں گے۔‘‘ میکسویل نے اپنی سب سے بہترین اننگ، یعنی افغانستان کے خلاف لگائی گئی دہری سنچری کے بارے میں کہا کہ ’’میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے اپنا لمحہ مل گیا۔ آپ نے جس چیز کے لیے سخت محنت کی ہے، اسے دنیا کے سامنے رکھ پانا اور تقریباً ایسا ہے جیسے کہہ رہے ہوں، یہ میرا بہترین ہے۔ آپ اسے قبول کر سکتے ہیں، یا چھوڑ سکتے ہیں، لیکن یہ سب میرے پاس ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گوتم گمبھیر کی والدہ کو  دل کا دورہ پڑا
کھیل

گوتم گمبھیر کی والدہ کو دل کا دورہ پڑا

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
رنکو سنگھ اور پریا سروج  کی سگائی
کھیل

رنکو سنگھ اور پریا سروج کی سگائی

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
آئی پی ایل میں  کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر
کھیل

آئی پی ایل میں کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2025
مجھے نہیں ملتے ایک پوسٹ سے 11کروڑ روپے ۔وراٹ کوہلی
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2025
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے بنگلہ دیش دورے کے لئے شیڈول جاری
کھیل

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے بنگلہ دیش دورے کے لئے شیڈول جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2025
تمیم اقبال کو پڑا دل کا دورہ، اسپتال میں داخل
کھیل

تمیم اقبال کو پڑا دل کا دورہ، اسپتال میں داخل

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2025
Next Post
مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عبداللہ اعظم خان کی سزا پرروک سےسپریم کورٹ کا انکار

عبداللہ اعظم پر 4 کروڑ 64 لاکھ روپے کا جرمانہ

13 منٹس ago
گوتم گمبھیر کی والدہ کو  دل کا دورہ پڑا

گوتم گمبھیر کی والدہ کو دل کا دورہ پڑا

37 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem