• Home
بدھ, جولائی 9, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

    ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

    ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

    معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت

    بہار ووٹر نظر ثانی معاملے میں سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

    پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

    ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لے کر سیاسی ہنگامہ جاری

    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home انٹرٹینمنٹ

کامیڈین کو جان سے مارنے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 23, 2025
in انٹرٹینمنٹ
0
کامیڈین کو جان سے مارنے کی دھمکی

راجپال یادو، سوگندا مشرا اور ریمو ڈی سوزا کے بعد اب کامیڈین کے شرما کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ اس سے قبل راجپال یادو، ٹی وی اداکارہ سوگندا مشرا اور کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا کو بھی پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی تھیں۔

دھمکی دینے والے شخص نے شرما کو ان کے اہل خانہ، رشتہ داروں اور پڑوسیوں سمیت قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔ اس معاملے میں امبولی پولیس نے بی این ایس کی دفعہ 351(3) کے تحت نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
کپل شرما سے پہلے راجپال یادو، ریمو ڈی سوزا اور سوگندا مشرا کو بھیجے گئے دھمکی آمیز میل میں لکھا گیا تھا- ‘ہم آپ کے حالیہ اقدامات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ایک حساس معاملہ کی جانب آپ کی توجہ میں لانا ضروری ہے۔ یہ کوئی عوامی اسٹنٹ یا آپ کو ہراساں کرنے کی کوشش نہیں ہے۔ ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ اس پیغام کو بہت سنجیدگی سے لیں اور رازداری کو برقرار رکھیں۔’

میل میں مزید کہا گیا، ‘ایسا کرنے میں ناکامی کے خطرناک نتائج ہو سکتے ہیں جو آپ کی پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی کو متاثر کر سکتے ہیں۔ ہمیں اگلے 8 گھنٹوں کے اندر آپ کی طرف سے فوری جواب کی توقع ہے۔ اگر ہمیں جواب نہیں ملتا ہے، تو ہم فرض کریں گے کہ آپ معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے ہیں اور ضروری کارروائی کریں گے۔ وشنو۔‘
شرما ان دنوں اپنے حال ہی میں ریلیز ہونے والی میوزک ویڈیو ‘گلٹ’ کو لے کر خبروں میں ہیں۔ اس گانے کو کپل شرما نے خود گایا ہے۔ 22 جنوری کو یوٹیوب پر ریلیز ہونے والے اس گانے کو صرف چند گھنٹوں میں 882 ہزار سے زائد ویوز مل چکے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2025
میں نے اس لڑکی کو اپنے پاس بلایا اور گلاب کی قیمت پوچھے بغیر لڑکی کو پیسے دیئے اور اس سے گلاب لے لیے
انٹرٹینمنٹ

’حُضُور، ناٹ حِضُور ‘ امیتابھ بچن نے غلطی کے لیے معافی مانگی

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2025
کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘کی شوٹنگ پر روک لگانے کی عرضی خارج
انٹرٹینمنٹ

فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘کی شوٹنگ پر روک لگانے کی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2025
مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
کشمیر میں  38 برس  بعد  ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر
انٹرٹینمنٹ

کشمیر میں 38 برس بعد ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2025
Next Post
مکامہ میں اننت سنگھ کے قافلہ پر گولیوں کی بارش

مکامہ میں اننت سنگھ کے قافلہ پر گولیوں کی بارش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

13 گھنٹے ago
گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem