• Home
جمعہ, مئی 9, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

حج 2024 کے ایکشن پلان کی حافظ نوشاد احمد اعظمی کی جانب سے تنقید

حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبرنے الزام لاگایاکہ اس میں شفافیت کا نام ونشان بھی نہیں ہے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 31, 2023
in قومی خبریں
0
حج 2024 کے ایکشن پلان کی حافظ نوشاد احمد اعظمی کی جانب سے تنقید

نئی دہلی :حج 2024 کے لیے وزارت حج کی طرف سے حج کمیٹی آف انڈیا نے ایکشن پلان جاری کیا ہے اس میں پوری طرح وزارت کی بد نیتی ظاہر ہورہی ہے۔ یہ الزام عازمین حج کی سہولت کےلیے مختلف طریقے سے مستقل حکومتی سطح سے لے کر عدالت عظمیٰ تک جدوجہد کرنے والے حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی نے ایک پریس بیان میں عائدکیاہے۔انہوں نے دعوی کیا کہ شفافیت کا نام ونشان نہیں ہے یہ صرف ایک خانہ پری کی گئی ہے۔ یہ ایکشن پلان ستمبر ماہ میں قدیمی روایت کے مطابق جاری ہونا چاہیے تھا جو تین ماہ کی تاخیر سے جاری کیاگیا ہے۔ انھوں نے ایکشن پلان میں 5 دسمبر کو جو حج کوٹہ کےسلسلے میں اور دیگر مسائل کے سلسلے میں اجلاس کرنے کا ذکر کیا گیا ہے وہ اجلاس کہاں ہوا کب ہوا اور کون کون لوگ اس میں شامل ہوئے یہ شاید پوری طرح خفیہ رکھا گیا کیوں کہ سعودی وزیر حج جو دسمبر کے پہلے ہفتہ میں ہندوستان آئے تھے ان سے ملاقات کے بعد وزیر موصوفہ اسمرتی ایرانی نے پریس سے جو بات کی تھی اس میں بھی صحافیوں کو کوئی سوال پوچھنے کی اجازت نہیں تھی۔
اعظمی نے کہا کہ کوٹہ کے علاوہ معلم فیس اس قدر بڑھ گئی ہے جو ایک بہت بڑا بوجھ حاجیوں پر ہے اس کے بارے میں سعودی وزیر حج سے بات کرکے میمورنڈم ہماری حکومت کو دینا چاہیے تھا جو میرے علم میں شاید نہیں دیا گیا جہاں تک کوٹہ کا سوال ہے سعودی حکومت حرم شریف کی کیپسٹی اور منٰی کی کیپسٹی دیکھ کر عالمی طور سےمسلم آبادی کے لحاظ سے کوٹہ الارٹ کرتی ہے۔ مسٹر اعظمی نےکہا کہ ایکشن پلان میں جو ذکر ہے دسمبر میں ہوائی جہاز کی ٹینڈرنگ کے لیے کام سونپ دیا گیا ہے آخر کس بنیاد یہ قدم اٹھا یا گیا ہے کیوں کہ کس ایمبارگیشن سے کتنے حاجی جانے ہیں یہ فروری میں قرعہ اندازی کے بعد ہی پتہ چل سکتا ہے،ساتھ ہی ساتھ انھوں نے اس سلسلے میں حکومت پر عدالت عظمیٰ کےمشورے کی خلاف ورزی کا بھی ذکر کرتے ہوئے کہا کہ عدالت عظمیٰ نے بہت پہلے 2013 میں حکومت سے یہ کہا تھا کہ گلوبل ٹینڈرنگ کےذریعہ ہی حاجیوں کےلیے ہوائی جہازکا انتظام کیاجائے جس سے کرایہ بہت کم ہونے کی امید ہے، وزارت کو عوامی مطالبے اور سپریم کورٹ کے مشورے کااحترام کرتے ہوئے یہ کام شروع کرنا چاہیے ۔
انھوں نے کہاکہ ہمارے بار بار مطالبہ کے باوجود ایمبارگیشن پوائنٹ سے عازمین کو متبادل دینا یہ چھوٹے ایمبارگیشن پوائنٹ کوختم کرنے کی سوچی سمجھی سازش ہے کیوں کہ جب چھوٹے ایمبارگیشن پوائنٹ کے حاجی دو جگہ بٹ جائیں گے اور نمبر ان کے کم ہوں گے تو ان کا کرایہ بہت زیادہ ہوگا جیسا کہ حج 2023 میں ہوا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے  منھ توڑجواب دیا
قومی خبریں

پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے منھ توڑجواب دیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ
قومی خبریں

‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2025
اُترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 لوگوں کی موت
قومی خبریں

اُترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2025
دہلی سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں ہوئی ماک ڈرل
قومی خبریں

دہلی سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں ہوئی ماک ڈرل

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2025
امیر جماعت اسلامی ہندکی جانب سے مسلمانوں کے لئے چھ ایکشن پوائنٹس کی تجویز
قومی خبریں

دہشت گردی سنگین مسئلہ اور انسانیت کے خلاف بھیانک جرم-جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
اویسی کی جانب سےالکٹرول بانڈس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم
قومی خبریں

پاکستان کو ایسا سبق سکھانا چاہیے کہ دوسرا پہلگام نہ ہو-اویسی

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
Next Post
جموں و کشمیر میں سرگرم ایک اور تنظیم ‘تحریک حریت پر بھی پابندی

جموں و کشمیر میں سرگرم ایک اور تنظیم 'تحریک حریت پر بھی پابندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے  منھ توڑجواب دیا

پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے منھ توڑجواب دیا

2 گھنٹے ago
‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem