• Home
جمعہ, ستمبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آئی اے ایس افسر رنکو سنگھ راہی کے استعفیٰ پر کانگریس کا سخت ردعمل

راجندر گوتم نے کہا کہ کیا کسی افسر کو دلت ہونے کی سزا دی جائے گی؟

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2026
in قومی خبریں
0
کانگریس کے ذریعے 539لوک سبھا حلقوں کے لئے کوارڈینٹرس کی فہرست جاری

دلتوں کے ساتھ ہو رہے امتیازی سلوک کے حوالے سے کانگریس نے بی جے پی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے ایس سی ڈپارٹمنٹ کے قومی صدر راجندر پال گوتم نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں اس حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ’’آج ہی کے دن 2 اپریل 2018 کو، جب سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ’شیڈولڈ کاسٹ اور شیڈولڈ ٹرائب (پریوینشن آف ایٹراسٹی) ایکٹ 1989‘ کو کمزور کرنے کی بات آئی تھی۔ ایسے میں ملک کے نوجوانوں نے آئینی طریقے سے ایک بڑا احتجاج کیا، جس میں پولیس اور نسل پرست غنڈوں کی گولیوں سے 14 بہوجن نوجوانوں کی جانیں چلی گئیں۔ ایک طرف یونیورسٹیوں میں دلت طلبہ کے ساتھ ناانصافی اور امتیازی سلوک ہوتا ہے، تو دوسری طرف اتنی جدوجہد کے بعد بچوں کو ملازمتوں میں آنے سے روکا جاتا ہے۔

کانگریس لیڈر نے آئی اے ایس افسر رنکو سنگھ کے استعفیٰ کے حوالے سے کہا کہ ’’آج بھی جب کوئی دلت نوجوان محنت کر کے آئی اے ایس یا پی سی ایس افسر بنتا ہے، تو اسے ہراساں کیا جاتا ہے۔ حالات ایسے بنتے ہیں کہ وہ افسر اپنی نوکری سے استعفیٰ دینے کو مجبور ہو جاتا ہے۔ ایسے ہی ایک افسر رنکو سنگھ راہی ہیں۔ رنکو سنگھ راہی جب پی سی ایس افسر تھے، تب انہوں نے ایک ایسے گھوٹالے کو بے نقاب کیا جس میں کروڑوں روپے کی چوری کی گئی تھی۔ اس وقت ان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا اور انہیں گولیاں ماری گئیں۔ اس حملے کے نتیجے میں وہ اپنے ایک جبڑے اور ایک آنکھ سے محروم ہو گئے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’’ملک کی خدمت کا جذبہ دیکھیے کہ رنکو سنگھ ٹھیک ہو کر واپس لوٹے اور آئی اے ایس افسر بنے، لیکن انہیں ان کی ایمانداری کی سزا ملتی رہی اور مسلسل تبادلے ہوتے رہے۔ اب حالات یہ ہیں کہ گزشتہ 8 ماہ سے انہیں کوئی کام ہی نہیں دیا جا رہا ہے اور نہ ہی انہیں کوئی بھی اہم عہدہ سونپا جا رہا ہے۔ ایسے میں رنکو نے تنخواہ لینے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل طور پر استعفیٰ دے دیا۔

راجندر گوتم نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ’’آئی اے ایس رنکو سنگھ راہی کو 8 ماہ سے کوئی کام نہیں دیا گیا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی افسر بدعنوانی کا پردہ فاش کرتا ہے تو اسے سزا دی جاتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ملک میں ایسے ایماندار افسران کی ضرورت نہیں؟ کیا کسی افسر کو دلت ہونے کی سزا دی جائے گی؟

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایس آئی آر کے دوران  حیدرآباد کی کئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس
قومی خبریں

ایس آئی آر کے دوران حیدرآباد کی کئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

سہارنپورمیں مسجد انہدام معاملہ میں مسجد کمیٹی کوعدالت سے راحت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2026
ہفتے میں 5 دن کام اور دو دن تعطیل کے مطالبہ کو لے کربینک ملازمین ہڑتال پر
قومی خبریں

ہفتے میں 5 دن کام ے مطالبہ کو لے کربینک ملازمین ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2026
ولادیمیر پوتن برکس سربراہ اجلاس  میں شرکت کے لیے  دہلی  پہنچ گئے

الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت
قومی خبریں

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
Next Post
ٹرمپ پر بزنس فراڈ کیس 35.5کروڑامریکی ڈالرکا جرمانہ عائد

مغربی ایشیا کشیدگی کے درمیان دواؤں اور دھاتوں پر سخت ٹیرف نافذ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایس آئی آر کے دوران  حیدرآباد کی کئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس

ایس آئی آر کے دوران حیدرآباد کی کئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس

7 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

سہارنپورمیں مسجد انہدام معاملہ میں مسجد کمیٹی کوعدالت سے راحت

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार