• Home
اتوار, اپریل 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

وایناڈ سےکانگریس لیڈر راہل گاندھی نےکاغذات نامزدگی داخل کردی

نامزدگی سے پہلے روڈ شو میں پرینکا گاندھی سمیت ہزاروں کارکنان نے شرکت کی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2024
in قومی خبریں
0
وایناڈ سےکانگریس لیڈر راہل گاندھی نےکاغذات نامزدگی داخل کردی

وایناڈ:کیرالہ کے وایناڈ سے کانگریس لیڈر راہل گاندھی نےآج لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیےکاغذات نامزدگی داخل کر دیا۔ اس سے پہلے انہوں نے ایک روڈ شو کیا جس میں کانگریس جنرل سکریٹری اور ان کی بہن پرینکا گاندھی بھی ان کے ساتھ موجود تھیں۔ راہل گاندھی ہیلی کاپٹر کے ذریعہ وائناڈ کے ایک گاؤں موپے ناد پہنچے اور سڑک کے ذریعے کلپیٹا گئے۔ پارٹی نے کہا کہ انہوں نے پرینکا گاندھی اور کے سی وینوگوپال، دیپا داس، کنہیا کمار اور ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر وی ڈی ستیسن اور کے پی سی سی کے ورکنگ صدر ایم ایم حسن کے ساتھ کلپٹا سے صبح 11 بجے کے قریب روڈ شو کے دوران راہل گاندھی نے کہاکہ آپ کا ایم پی بننا میرے لیے فخر کی بات ہے، میں آپ سب کو اپنی چھوٹی بہن پرینکا کی طرح سمجھتا ہوں۔ یہاں جنگلی جانوروں کے شکار بنتے انسانوں کا ایشو ہے۔ میڈیکل کالج کا بھی مسئلہ ہے، میں نے تمام اٹھائے گئے مسائل پوچھے ہیں، وزیر اعلیٰ کو خط لکھا لیکن کچھ نہیں ہوا، جب مرکز اور کیرالہ میں ہماری حکومت ہوگی تو ہم آپ کے تمام مسائل حل کریں گے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ یو ڈی ایف ہو یا ایل ڈی ایف، سب ایک ہیں۔ میرے خاندان کی طرح۔ چاہے نظریات کا فرق ہی کیوں نہ ہو۔ پچھلے پانچ سالوں میں میں نے محسوس کیا ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔
روڈ شو میں کانگریس کے ہزاروں کارکنوں اور حامیوں نے شرکت کی۔ پارٹی نے کہا کہ روڈ شو سول اسٹیشن کے قریب ختم ہوا، جس کے بعد راہل گاندھی نے اپنے کاغذات نامزدگی ضلع کلکٹر کے پاس جمع کرائے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے وائناڈ میں راہل گاندھی کے خلاف کے کے سریندرن کو میدان میں اتارا گیا ہے۔ لوک سبھا انتخابات 2024 کے دوسرے مرحلے میں 26 اپریل کو وایناڈ میں ووٹنگ ہونی ہے۔ اس تاریخ کو 13 ریاستوں میں 89 سیٹوں پر ووٹنگ ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں
قومی خبریں

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
مسلسل بارش کی وجہ سےپہاڑی علاقوں میں حالات  تشویشناک
قومی خبریں

مغربی طلاطم کے اثر سے پہاڑوں پر بارش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
معروف گلوکارہ آشا بھوسلےکا 92 سال کی عمر میں انتقال
قومی خبریں

معروف گلوکارہ آشا بھوسلےکا 92 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
ہندوستان میں محض 10 فیصد لوگوں کے پاس 44 فیصد زرعی زمین
قومی خبریں

ہندوستان میں محض 10 فیصد لوگوں کے پاس 44 فیصد زرعی زمین

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
: ایمرجنسی الرٹ: کیا آپ کے فون پربھی اس طرح کا میسج آیا؟
قومی خبریں

ڈیجیٹل اریسٹ‘ کر لوٹ لیے لاکھوں روپے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
دہلی کے بعد بہار میں بھی زلزلہ کے جھٹکے
قومی خبریں

مہاراشٹر کے ہنگولی میں 4.7 شدت کا زلزلہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
Next Post
چراغ پاسوان کو زبردست سیاسی جھٹکا ۔22 عہدیداران کا استعفیٰ

چراغ پاسوان کو زبردست سیاسی جھٹکا ۔22 عہدیداران کا استعفیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

5 گھنٹے ago
مسلسل بارش کی وجہ سےپہاڑی علاقوں میں حالات  تشویشناک

مغربی طلاطم کے اثر سے پہاڑوں پر بارش

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem