• Home
منگل, اکتوبر 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ڈیجیٹل اریسٹ‘ کر لوٹ لیے لاکھوں روپے

سائبر جعلسازوں نے ایم بی بی ایس طالبہ سمیت 3 خواتین کو بنایا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
in قومی خبریں
0
: ایمرجنسی الرٹ: کیا آپ کے فون پربھی اس طرح کا میسج آیا؟

سائبر فراڈ پر شکنجہ کسنے اور شہریوں کے مالی لین دین کو محفوظ بنانے کے لیے حکومت کی جانب سے کئے جارہے دعوؤں کے درمیان قومی راجدھانی سے ملحق نوئیڈا کے سیکٹر 74 میں واقع سپرٹیک کیپ ٹاؤن سوسائٹی سے سائبر فراڈ کا ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ سائبر جعلسازوں نے ’ڈیجیٹل اریسٹ‘ کی حرکت کر کے 2 بزرگ خواتین اور ایک ایم بی بی ایس طالبہ کو 6 دن تک اپنے جال میں پھنسا کر رکھا اور پھر اس دوران ان کے لاکھوں روپے ہڑپ کرلیے۔ اس واردات سے متاثرین اس قدر خوفزدہ ہوئے کہ انہوں نے کسی سے رابطہ تک نہیں کیا۔

اطلاعات کے مطابق جعلسازوں نے سرکاری ایجنسیوں اور پولیس افسران کا روپ دھار کر خواتین کو فون کالز کے ذریعے ڈرایا دھمکایا۔ انہیں کہا گیا کہ ان کے خلاف سنگین مقدمہ درج ہے اور انہیں ڈیجیٹل گرفتاری میں رکھا گیا ہے۔ اس کے بعد فون اور ویڈیو کالز کے ذریعے ان پر مسلسل نظر رکھی گئی جس سے وہ شدید ذہنی تناؤ کا شکار ہوگئے۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب سوسائٹی میں پڑوسیوں نے دیکھا کہ خواتین کئی دنوں سے اپنے فلیٹ سے باہر نہیں نکلی ہیں۔ اس پر انہیں شک ہوا اور فوراً سوسائٹی کے اے او اے کو اطلاع دی۔ اے او اے کی ٹیم سیکورٹی عملے کے ساتھ فلیٹ پر پہنچی۔ دروازہ کافی دیر تک نہیں کھلا۔ کافی دیر بعد جب کسی طرح دروازہ کھولا گیا تو اندر کا منظر دیکھ کر سبھی حیران رہ گئے۔ خواتین انتہائی خوف کی کیفیت میں تھیں۔

اس معاملے کا سب سے چونکا دینے والا پہلو یہ رہا کہ ایک ایم بی بی ایس کی طالبہ بھی سائبر فراڈ کرنے والوں کے کنٹرول میں تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ طالبہ پریکٹیکل کے لیے کالج جاتی تھی لیکن جعلساز اس کی ہر حرکت پر نظر رکھے ہوئے تھے۔ یہاں تک کہ جب طالبہ کالج گئی تو اس کی ماں کو کار بٹھاکر فون پر ڈیجیٹل گرفتاری میں رکھا جاتا تھا۔ جعلسازوں نے تینوں خواتین کو اس حد تک خوفزدہ کردیا تھا کہ وہ پوری طرح ان کے اشاروں پر چلنے کے لیے مجبور ہوگئی تھیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر اعظم مودی کی 12ویں برکس پارلیمانی فورم میں شرکت
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کی 12ویں برکس پارلیمانی فورم میں شرکت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 26, 2026
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

ہتک عزتی معاملہ میں راہل گاندھی کو سلطان پور کورٹ نے کیا بری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 26, 2026
دہلی کے ہرش وہار میں زیر تعمیر مکان منہدم

اتراکھنڈ کے وزیر سبودھ انیال نے دلیر مہندی سے معافی مانگی!

ٹائیگر شراف سے جڑے فائرنگ معاملے میں 11ویں گرفتاری

اکتوبر 25, 2026
سعودی عرب کیلئے انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں 31 اکتوبر تک معطل

Next Post
ہندوستان میں محض 10 فیصد لوگوں کے پاس 44 فیصد زرعی زمین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیر اعظم مودی کی 12ویں برکس پارلیمانی فورم میں شرکت

وزیر اعظم مودی کی 12ویں برکس پارلیمانی فورم میں شرکت

12 گھنٹے ago
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی

ہتک عزتی معاملہ میں راہل گاندھی کو سلطان پور کورٹ نے کیا بری

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार