• Home
جمعرات, نومبر 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مغربی طلاطم کے اثر سے پہاڑوں پر بارش

میدانی علاقوں میں بڑھے گا درجہ حرارت، دہلی میں شدید گرمی کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
in قومی خبریں
0
مسلسل بارش کی وجہ سےپہاڑی علاقوں میں حالات  تشویشناک

ملک کے الگ الگ حصوں میں موسم کا مختلف مزاج دیکھا جا رہا ہے۔ کچھ علاقوں میں برف باری ہو رہی ہے، کچھ میں بارش ہو رہی ہے اور کچھ علاقوں میں درجہ حرارت بڑھنے کے اشارے مل رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کی تازہ ترین پیشین گوئی کے مطابق 12 اپریل (اتوار) کو اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش سمیت 13 ریاستوں میں بارش اور طوفان کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

آئی ایم ڈی کے مطابق میدانی علاقوں میں موسم نسبتاً گرم رہے گا۔ شمالی ہندوستان کے کئی حصوں میں درجہ حرارت بتدریج بڑھے گا اور اگلے چند دنوں میں گرمی کی لہر میں شدت آ سکتی ہے۔ تاہم بعض علاقوں میں ہلکی بارش یا گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔ شمال مشرقی اور مشرقی ہندوستان کے کچھ حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش سرگرمیاں جاری رہ سکتی ہیں، جبکہ جنوبی ہندوستان میں موسم معمول رہنے وے امکان ہے۔

ہماچل پردیش کے بالائی علاقوں میں ہفتہ کو برف باری ریکارڈ کی گئی۔ روہتانگ درا، اٹل ٹنل اور لاہول ویلی میں برف باری ہوئی جبکہ چمبہ کے کئی علاقوں میں بارش ہوئی ہے۔ دریں اثنا، شملہ سمیت دیگر علاقوں میں موسم صاف اور دھوپ نکلی رہی۔ یہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری سیلسیس کا اضافہ درج کیا گیا۔ ریاست میں لینڈ سلائیڈنگ بھی دیکھنے کی ملی ہے۔ پٹھان کوٹ-بھرمور قومی شاہراہ بتی دی ہٹی کے قریب بند کر دی گئی، جب کہ جلوڑی درا سے بسوں کی آمدورفت 4 دن کے بعد دوبارہ شروع ہوئی۔ برف باری کی وجہ سے سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوا ہے، خاص طور پر لاہول کے کوکسار میں سیاح برف سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

دوسری جانب ہفتے کی شام جموں کے اکھنور علاقے میں موسم کا ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا، جب تقریباً 10 منٹ تک فضا میں بونڈر دیکھا گیا۔ شہریوں کے مطابق یہ واقعہ خطے کے لیے غیر معمولی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بونڈر بادلوں کی وجہ سے بنتا تھا اور اچانک موسم بدلنے سے یہ صورتحال پیدا ہوتی ہے۔ اس واقعے سے مقامی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ شام کے وقت اچانک گہرے بادل چھا گئے جس کے بعد کئی مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ بارش تھمنے کے بعد آسمان پر قوس قزح بھی نمودار ہوئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مدر ڈیری کے بعد اب امول کا بھی  دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان
قومی خبریں

مدر ڈیری کے بعد اب امول کا بھی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2026
یوم پیدائش پر مولا نا ابوالکلام  آزاد  کو کانگریس کا خراج عقیدت

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

48 گھنٹے سے زیادہ عدالتی حراست میں رہنے پر سرکاری ملازم خود بخود معطل مانا جائے گا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 10, 2026
معروف سماجی کارکن سنجیت بنکر رائےنہیں رہے
قومی خبریں

معروف سماجی کارکن سنجیت بنکر رائےنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 10, 2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

انتخابی ضابطہ اخلاق کی پابندیاں سبکدوش افسران پر بھی نافذ ہوں گی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 10, 2026
پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی
قومی خبریں

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 8, 2026
Next Post
مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مدر ڈیری کے بعد اب امول کا بھی  دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان

مدر ڈیری کے بعد اب امول کا بھی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان

14 گھنٹے ago
اٹلی کے 6300 اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार