• Home
منگل, اکتوبر 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    این ڈی اے سے ناراض راجبھر کا153 نشستوں پر امیدوار اتارنے کا اعلان

    جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر  لڑیں گی انتخاب

    روزگار دلانے کے نام پر بے روزگار نوجوانوں سے کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی

    اسمبلی انتخاب سے عین قبل جنتا دل یو کو شدید جھٹکا

    پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگیاں شروع

    دلت طبقہ بہار میں تبدیلی کا خواہاں

    دلت طبقہ بہار میں تبدیلی کا خواہاں

    اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ  پاسوان خاندان میں سیاسی دراڑشدید

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن کی سرگرمیاں تیز

    وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ

    حتمی لسٹ سے باہر رکھے گئے لوگوں کے اپیل کرنے کے حق کو یقینی بنایا جائے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

گریٹر نوئیڈا میں طلباء اور سیکورٹی گارڈ کے درمیان سگریٹ نوشی کو لے کر تصادم، 15 طلباء زخمی

ایکوٹیک کوتوالی انچارج سریتا ملک نے بتایا کہ معاملے کی اطلاع ملتے ہی کالج انتظامیہ کے کئی سینئر افسران بھی موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس نے موقع پر موجود 33 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 5, 2023
in ریاستی خبریں
0
گریٹر نوئیڈا میں طلباء اور سیکورٹی گارڈ کے درمیان سگریٹ نوشی کو لے کر تصادم، 15 طلباء زخمی

گریٹر نوئیڈا: گریٹر نوئیڈا میں سیکورٹی گارڈز کی ایک بار پھر غنڈہ گردی دیکھنے کو ملی، جب دیر رات سگریٹ نوشی کو لے کر ہاسٹل کے طلباء کے ساتھ سیکورٹی گارڈز کا تنازعہ ہو گیا، سیکورٹی گارڈز نے اکٹھے ہو کر ہاسٹل کے طلباء پر حملہ کر دیا۔ دونوں فریقوں کے درمیان شدید لڑائی ہوئی۔ اس میں 15 طلباء زخمی ہوگئے۔ گارڈز نے طلباء کی متعدد موٹر سائیکلیں بھی توڑ دیں۔ واقعہ سی سی ٹی وی میں قید ہوگیا۔پولیس اسٹیشن ایکوٹیک فرسٹ نے موقع پر پہنچ کر 33 افراد کو حراست میں لے لیا۔ اور دونوں فریقین کی تحریر پر تفتیش شروع کر دی ہے، واقعہ گوتم بدھ یونیورسٹی میں واقع منشی پریم چند ہاسٹل کا ہے۔ اتوار کی رات دیر گئے سگریٹ پینے کو لے کر سیکورٹی گارڈز اور طلبا کے مابین کہا سنی ہوئی، بعد ازاں دونوں فریقوں کے درمیان لڑائی ہوئی۔الزام ہے کہ سیکورٹی گارڈ نے اپنے پانچ دیگر ساتھیوں کو موقع پر بلا لیا اور طلباء کے ساتھ مارپیٹ کی۔ ہاسٹل میں رہنے والے کئی دوسرے طلباء بھی موقع پر پہنچ گئے۔ طلباء نے الزام لگایا کہ سیکورٹی گارڈ اور اس کے ساتھیوں نے لاٹھیوں اور سلاخوں سے لیس ہوسٹل کے کمرے میں گھس کر طلباء کی پٹائی کی۔ تصادم میں تقریباً 15 طلباء زخمی ہوئے ہیں۔ سبھی کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ایکوٹیک کوتوالی انچارج سریتا ملک نے بتایا کہ معاملے کی اطلاع ملتے ہی کالج انتظامیہ کے کئی سینئر افسران بھی موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس نے موقع پر موجود 33 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ہاسٹل میں نصب سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج کو اسکین کیا جا رہا ہے۔ دونوں فریقین سے تحریر موصول ہونے کے بعد ضروری قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔ احتیاطی اقدام کے طور پر پولیس فورس کو موقع پر تعینات کیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

این ڈی اے سے ناراض راجبھر کا153 نشستوں پر امیدوار اتارنے کا اعلان
بہار

این ڈی اے سے ناراض راجبھر کا153 نشستوں پر امیدوار اتارنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2025
جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر  لڑیں گی انتخاب
بہار

جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر لڑیں گی انتخاب

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2025
روزگار دلانے کے نام پر بے روزگار نوجوانوں سے کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی
بہار

روزگار دلانے کے نام پر بے روزگار نوجوانوں سے کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2025
اسمبلی انتخاب سے عین قبل جنتا دل یو کو شدید جھٹکا
بہار

اسمبلی انتخاب سے عین قبل جنتا دل یو کو شدید جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2025
شوہر پر ابلتا ہوا تیل ڈال کر چھڑکا مرچ پاؤڈر
ریاستی خبریں

شوہر پر ابلتا ہوا تیل ڈال کر چھڑکا مرچ پاؤڈر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 10, 2025
پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگیاں شروع
بہار

پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگیاں شروع

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 10, 2025
Next Post
اڈیشہ ریل حادثہ کی سی بی آئی جانچ ہوگی

اڈیشہ ریل حادثہ کی سی بی آئی جانچ ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممبئی یو نیورسٹی میں رسالہ اردو چینل کے اشتراک سے دوروزہ جشن اردومنعقد

عامر خان متقی کا دیوبند میں شاندار استقبال کیے جانے پرجاوید اخترکا سخت ردعمل 

2 گھنٹے ago
اویسی نے اردومیں حلف اٹھایااورسب سے پہلے بسم اللہ پڑھا

امت شاہ کو ریاضی کے استاد کی ضرورت- اویسی

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार