• Home
جمعہ, جولائی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

ایران کے ذریعےسرحدی حفاظت سے منسلک اقدامات کی وضاحت

زمینی افواج کے کمانڈر کیومرس حیدری نے کہا کہ سرحدوں پر نئے ڈرون اور میزائل یونٹ تعینات ہیں

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2024
in عالمی خبریں
0
ایران کے ذریعےسرحدی حفاظت سے منسلک اقدامات کی وضاحت

تہران۔ایران کے ایک اعلی فوجی کمانڈر نے کہاکہ ایران کی زمینی افواج ملک کی سرحدوں پر نئے ڈرون اور میزائل یونٹ تعینات کررہی ہیں۔زنہو ا نیوز ایجنسی کی خبر کے مطابق‘ ایرانی فوج کی زمینی افواج کے کمانڈر کیومرس حیدری نے ہفتے کے روز سرکاری خبر رساں ایجنسی آئی آر این اے کے ساتھ ایک انٹرویو میں یہ تبصرہ کیا‘ جس میں اپنی افواج کے تازہ ترین اقدامات اور ملک کی سرحدی حفاظت کو بہتر بنانے کے اقدامات کی وضاحت کی۔
انہوں نے کہاکہ پانچ ڈرون پلاٹون اور پانچ میزائل یونٹس کی سرحدوں پر تعیناتی جاری ہے۔انہوں نے کہاکہ یونٹس کی پوزیشنگ کا مطلب یہ نہیں تھا کہ ملک کو خطرہ لاحق ہے‘ بلکہ اپنی افواج کی تیاری کے ساتھ ساتھ انٹیلی جنس کا غلبہ برقرار رکھنے کے لئے اور ملک کی سرحدوں پر تسلط ہے۔انہوں نے کہاکہ زمینی افواج نے سرحدوں پر پہلے ہی 11موبائل اورکمبیٹ بریگیڈ تعینات کررکھے ہیں۔کمانڈر نے مزیدکہاکہ ان کی افواج نے دونئی قسم کے میزائلوں کی تیاری مکمل کرلی ہے او رجلد ہی ان کے بڑے پیمانے پر پیدوارشروع ہوجائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
اردو کے ممتاز شاعر منور رانانہیں رہے

اردو کے ممتاز شاعر منور رانانہیں رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

13 منٹس ago
ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

24 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार