• Home
پیر, اکتوبر 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بہرائچ میں چینی شہری گرفتار-کئی حساس تصاویر برآمد

49 سالہ لیو غیر قانونی طریقے سے ہندوستان میں داخل ہوا تھا اور سرحدی علاقے کی ویڈیو گرافی کررہا تھا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2025
in قومی خبریں
0
بہرائچ میں چینی شہری گرفتار-کئی حساس تصاویر برآمد

بہرائچ :  مسلح سرحدی فورس (ایس ایس بی) نے اترپردیش کے بہرائچ ضلع میں ہند۔ نیپال سرحد پر روپیڈیہا چیک پوسٹ پر ایک 49 سالہ چینی شہری کو گرفتار کیا ہے۔ ایک ایجنسی کے مطابق ایس ایس بی افسران نے بتایا کہ وہ غیر قانونی طریقے سے ہندوستان میں داخل ہوا تھا اور سرحدی علاقے کی ویڈیو گرافی کررہا تھا۔

افسران نے بتایا کہ گرفتار کیا گیا چینی شہری پاکستان جاچکا ہے اور اس کے پاس سے پاکستانی، چینی اور نیپالی کرنسی برآمد کی گئی ہے۔ ایس ایس بی کی 42 ویں بٹالین کے کمانڈینٹ گنگا سنگھ اُداوت نے بتایا کہ چینی شہری کو گرفتار کرنے والے افسر نے انہیں بتایا کہ نیپپال سے ہندوستان میں گھسنے کے بعد وہ ایک حساس بارڈر علاقے کی ویڈیو گرافی کررہا تھا۔

افسر نے مزید بتایا کہ گرفتار کئے گئے چینی شہری کی شناخت چین کے ہونان صوبہ کے رہنے والے لیوکوجنگ کے طورپر ہوئی ہے۔ اس کے پاس مبینہ طور پرہندوستان میں گھسنے کے لئے مجاز دستاویزات نہیں تھے۔ اس کے ساتھ ہی اس کے پاس سے تین موبائل فون بھی ضبط کئے گئے ہیں اور ان میں سے ایک موبائل میں ہندوستانی علاقے میں کئی حساس مقامات کی ویڈیو بھی تھیں۔

گرفتارچینی شہری کے پاس سے نیپال کا ایک روڈ میپ بھی ملا ہے۔ میپ پر سب کچھ انگریزی میں لکھا تھا لیکن کوجنگ نے اشاروں سے بتایا کہ اسے نہ تو ہندی آتی ہے اور نہ ہی انگریزی میں وہ بات کرسکتا ہے۔ ایس ایس بی پولیس اور دوسری سیکورٹی ایجنسیوں نے ایک انٹرسیپٹ کی مدد سے کوجنگ سے پوچھ گچھ کی۔ کمانڈینٹ نے بتایا کہ پوچھ گچھ میں پتہ چلا ہے کہ چینی شہری پاکستان بھی گیا تھا۔ حالانکہ اس کے پاس اس ملک کا ویزا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تعلیمی ترقی کے لیے مرکزی تعلیمی بورڈ نے وزیر خزانہ کو اہم تجاویز پیش کی
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند کا کولکاتا بھگدڑ سانحے پراظہار افسوس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2026
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ

کیجریوال کی گرفتاری جمہوریت مخالف عمل ۔عمر عبداللہ
قومی خبریں

ہریانہ میں کشمیری مسافروں کی بس پر پتھراؤ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2026
خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ
قومی خبریں

بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
Next Post
شوہر کو نطر اندازکربیوی کےوالدین کے ساتھ رہنےپر طلاق منظور

طلاق کے فیصلے پر دہلی ہائی کورٹ کا سخت تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تعلیمی ترقی کے لیے مرکزی تعلیمی بورڈ نے وزیر خزانہ کو اہم تجاویز پیش کی

جماعت اسلامی ہند کا کولکاتا بھگدڑ سانحے پراظہار افسوس

10 گھنٹے ago
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार