• Home
اتوار, مئی 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بچپن کی شادیات ہر ہندوستانی کے لئے ممنوع : کیرالا ہائی کورٹ

عدالت نے کہا :کوئی بھی ہندوستانی پہلے اس ملک کا شہری ہے، بعد میں کسی مذہب کا ماننے والاہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 29, 2024
in قومی خبریں
0
بچپن کی شادیات ہر ہندوستانی کے لئے ممنوع : کیرالا ہائی کورٹ

کوچی: کیرالا ہائی کورٹ نے رولنگ دی ہے کہ بچپن کی شادیوں پر امتناع کا قانون بابت 2006 بلالحاظ مذہب اس ملک کے ہر شہری کے لئے قابل اطلاق ہے کیونکہ ہر ہندوستانی پہلے اس ملک کا شہری ہے بعد میں کسی مذہب کا ماننے والا۔جسٹس پی وی کنہی کرشن نے 2012 میں پلکڑ میں ایک’بچپن کی شادی‘ کے خلاف درج کئے گئے کیس کو کالعدم کرنے کی ایک درخواست پر اپنے حالیہ حکم میں کہا کہ بلالحاظ مذہب یہ قانون ہر ایک کے لئے قابل اطلاق ہے چاہے کوئی شخص ہندو ہو یا مسلمان‘ عیسائی یا پارسی وغیرہ۔درخواست گزاروں نے جن میں نابالغ لڑکی کا باپ بھی شامل تھا، استدلال پیش کیا کہ مسلمان ہونے کی وجہ سے اسے مذہبی طور پر یہ حق حاصل ہے کہ وہ بلوغت کی عمر کو یعنی 15 سال کی عمر کو پہنچتے ہی شادی کرسکتی ہے۔
عدالت نے 15 جولائی کو اپنے حکم میں کہا کہ کسی بھی شخص کو پہلے ہندوستان کا شہری ہونا چاہئے اِس کا مذہب بعد میں آتا ہے۔ مذہب کی حیثیت ثانوی اور شہریت کی حیثیت اولین ہے۔اسی لئے میرا یہ سوچا سمجھا فیصلہ ہے کہ بلالحاظ مذہب چاہے کوئی شخص ہندو ہو، مسلمان ہو، عیسائی ہو یا پارسی وغیرہ، یہ قانون ہرایک پر نافذ ہوتا ہے۔ عدالت نے کہا کہ بچپن کی شادی سے بچے اپنے بنیادی انسانی حقوق بشمول حق تعلیم، صحت اور استحصال سے حفاظت کے حق سے محروم ہوجاتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

فون ہیکنگ پروزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے ایپل کو نوٹس
قومی خبریں

ایپل کے سی ای او ٹم کک ہندوستان کے تعلق سے کافی پرجوش

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2026
چار بیویاں ممنوع نہیں لیکن سب کے ساتھ یکساں سلوک ضروری
قومی خبریں

ہندو جوڑا مسلم بچی کا قانونی سرپرست مقرر

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2026
9,760 کروڑ روپے کے 2,000 روپے کے نوٹ اب بھی سسٹم میں موجود
قومی خبریں

دو ہزار روپے کے نوٹوں کی واپسی کا عمل تقریباً مکمل

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2026
نئے سال پرکمرشیل ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی
قومی خبریں

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں 993 روپے کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 1, 2026
مغربی بنگال میں نتائج سے قبل ای وی ایم اسٹرونگ روم پر کشیدگی
قومی خبریں

مغربی بنگال میں نتائج سے قبل ای وی ایم اسٹرونگ روم پر کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
مئی 1, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

زمین کے تنازعات کے حل کے لیے علیحدہ عدالتی نظام کے مطالبہ پر سماعت شروع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
Next Post
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

فون ہیکنگ پروزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے ایپل کو نوٹس

ایپل کے سی ای او ٹم کک ہندوستان کے تعلق سے کافی پرجوش

23 گھنٹے ago
چار بیویاں ممنوع نہیں لیکن سب کے ساتھ یکساں سلوک ضروری

ہندو جوڑا مسلم بچی کا قانونی سرپرست مقرر

23 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem