• Home
اتوار, مئی 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

محرم الحرام کےآغاز کے ساتھ غلاف کعبہ تبدیل

پرانے غلاف کو اتار کربیت اللہ پر نیا کسوہ چڑھایا گیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2024
in عالمی خبریں
0
محرم الحرام کےآغاز کے ساتھ غلاف کعبہ تبدیل

مکہ المکرمہ: مسجد الحرام کی انتظامیہ اور الحرمین الشریفین کی جنرل پرزیڈنسی نے محرم الحرام کا آغاز ہوتے ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال بھی انتظامیہ کی جانب سے نئے اسلامی سال یعنی محرم الحرام 1446 ہجری کے آغاز کے ساتھ ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کیا گیا۔غلاف کعبہ (کسوہ) کو ایک ٹرک میں لایا گیا جسکے بعد گاڑیوں اور متوالین نے اُسے خانہ کعبہ تک پہنچایا اور پھر پرانے غلاف کو اتار کر نیا کسوہ چڑھایا گیا۔
غلاف کعبہ کی تبدیلی کے وقت مسجد الحرام میں ہزاروں کی تعداد میں نمازی اور زائرین موجود تھے جو اس روح پرور تقریب کا حصہ بنے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کے کام میں 159 تکنیکی ماہرین اور کاریگروں نے حصہ لیا۔غلاف کعبہ کی تیاری میں 120 کلو سونا اور 100 کلو چاندی کا دھاگا استعمال کیا جاتا ہے جبکہ اس کی تیاری میں 200 سے زائد افراد حصہ لیتے ہیں۔ تیاری کے ہر عمل میں استعمال ہونے والے مواد کی جانچ پڑتال بھرپور طریقے سے کی جاتی ہے۔واضح رہے کہ پرانے غلاف کعبہ کے ٹکڑوں کو سعودی حکومت کی جانب سے دنیا بھر مقیم معزز شخصیات کو بطور تحفہ بھیجا جاتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سی این این کے بانی اور 24 گھنٹے خبروں کے نظام کے معمار ٹیڈ ٹرنرنہیں رہے
عالمی خبریں

سی این این کے بانی اور 24 گھنٹے خبروں کے نظام کے معمار ٹیڈ ٹرنرنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2026
ٹرمپ پر بزنس فراڈ کیس 35.5کروڑامریکی ڈالرکا جرمانہ عائد
عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران کی نئی تجویز مسترد کر دی

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2026
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کا امریکہ کے خلاف سخت موقف
عالمی خبریں

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کا امریکہ کے خلاف سخت موقف

by Qaumi Tanzeem
مئی 1, 2026
حج اخراجات کی دوسری قسط جمع کرنے کی تاریخ میں 28 مارچ تک توسیع
عالمی خبریں

حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ 26 مئی 2026ء کو متوقع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
ایران-امریکہ امن مذاکرہ پر غیر یقینی  برقرار
عالمی خبریں

ایران-امریکہ امن مذاکرہ پر غیر یقینی برقرار

by Qaumi Tanzeem
اپریل 26, 2026
مغربی ایشا میں  جاری کشیدگی کی وجہ سے  تقریباً پوری دنیا بحران کا شکار
عالمی خبریں

مغربی ایشا میں جاری کشیدگی کی وجہ سے تقریباً پوری دنیا بحران کا شکار

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2026
Next Post
جنوبی ضلع کولگام میں دو الگ الگ مڈبھیڑ میں دو فوجی اور 6 ملی ٹینٹ ہلاک

جنوبی ضلع کولگام میں دو الگ الگ مڈبھیڑ میں دو فوجی اور 6 ملی ٹینٹ ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آئی آئی ایم سی میں اُردو صحافت پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کورس میں داخلہ کا عمل شروع

آئی آئی ایم سی میں اُردو صحافت پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کورس میں داخلہ کا عمل شروع

1 گھنٹہ ago
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی

پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا اندیشہ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem