• Home
ہفتہ, جون 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

چندرا بابو نائیڈو کوطبی بنیادوں پر 4 ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت

آندھرا پردیش ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ کومیڈیا اور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کا حکم دیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 31, 2023
in ریاستی خبریں
0
چندرا بابو نائیڈو کوطبی بنیادوں پر 4 ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت

حیدرآباد:آندھر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور تلگو دیسم پارٹی (ٹی ڈی پی) لیڈر چندرا بابو نائیڈو کو 31 اکتوبر بروز منگل کو طبی بنیادوں پر 4 ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت دے دی ۔آندھرا پردیش ہائی کورٹ نے پیر کو محفوظ رکھنے کے بعد منگل کو یہ حکم دیا۔نائیڈو اسکل ڈیولپمنٹ اسکیم کیس میں گزشتہ 52 دنوں سے راجمندری جیل میں بند ہیں۔
خبرکے مطابق چندرا بابو نائیڈو کو مشروط ضمانت ملی ہے۔ جیسےنائیڈو کو 24 نومبر کو خودسپردگی کرنی ہوگی۔ اس سے پہلے عدالت اہم درخواست ضمانت پر 10 نومبر کو دلائل سنے گی۔اس کے ساتھ ہی عدالت نے انہیں ہسپتال جانے کے علاوہ کسی اور پروگرام میں شرکت نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ ہائی کورٹ نے چندرا بابو نائیڈو کو میڈیا اور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کا بھی حکم دیا ہے۔
یہ اسکیم نوجوانوں کو حیدرآباد اور ریاست کے دیگر علاقوں میں بھاری صنعتوں میں کام کرنے کے لیے ضروری ہنر مندی کی تربیت فراہم کرنا چاہتی تھی۔ اس کے لیے ایک پرائیویٹ کمپنی کو ٹینڈر دیا گیا تھا۔ الزام ہے کہ اس اسکیم کے تحت چھ کلسٹر بنائے گئے تھے اور ان پر کل 3300 کروڑ روپے خرچ کیے جانے تھے۔ جس میں ہر کلسٹر پر 560 کروڑ روپے خرچ کیے جانے تھے۔ جس میں ریاستی حکومت کو کل لاگت کا یعنی کل 3700 فیصد خرچ کرنا پڑا۔یہ رقم شیل کمپنیوں کو منتقل ہوئی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منگلورو میں آلودہ پانی پینے سے 100 سے زائد لوگ بیمار
ریاستی خبریں

منگلورو میں آلودہ پانی پینے سے 100 سے زائد لوگ بیمار

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!
بہار

ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر کیسے بنے!

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2026
پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی
بہار

پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

by Qaumi Tanzeem
جون 14, 2026
ابھیشیک بنرجی اور مدن مترا کے ٹھکانوں پر چھاپے
ریاستی خبریں

ابھیشیک بنرجی اور مدن مترا کے ٹھکانوں پر چھاپے

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2026
زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت
بہار

لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2026
پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک
بہار

پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2026
Next Post
ایپل کا انتباہ !اپوزیشن رہنمائوں کے فون ہیکنگ کے شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تلنگانہ میں مسلم خاندان کو پاکستانی قرار دے کرہراساںکرنے کا سنسنی خیز واقعہ

9 گھنٹے ago
نیٹ یو جی کے دوبارہ امتحان سے قبل  ملک گیر ماک ڈرل

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार