• Home
جمعرات, اگست 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ایپل کا انتباہ !اپوزیشن رہنمائوں کے فون ہیکنگ کے شکار

اویسی اورمہوا موئتراسمیت کئی رہنمائوں نے خطرے کی اطلاعات کے اسکرین شاٹس شیئر کیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 31, 2023
in قومی خبریں
0
ایپل کا انتباہ !اپوزیشن رہنمائوں کے فون ہیکنگ کے شکار

نئی دہلی: حیدرآباد کے ایم پی اور اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی اور دیگر اپوزیشن لیڈروں نے الزام لگایا ہے کہ ان کے فون ہیکنگ کا شکار ہوئے ہیں۔اس سلسلے میں انہوں نے ایپل کی جانب سے بھیجے گئے خطرے کی اطلاعات کے اسکرین شاٹس شیئر کیے۔انتباہ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے اویسی نے لکھا:گزشتہ رات ایپل کا انتباہ ملا کہ حملہ آور میرے فون کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں،سامنے آتے بھی نہیں
کانگریس لیڈر ششی تھرور نے ایکس پر پوسٹ کیا اور کہا، "ایک ایپل آئی ڈی سے موصول ہوئی ہے جس صداقت کی تصدیق ہوگئ ہے۔ میرے جیسے ٹیکس دہندگان کے خرچے پر بے روزگار اہلکاروں کو مصروف دیکھ کر خوشی ہوئی! اس سے زیادہ اہم کچھ نہیں ہے؟کانگریس کے ایک اور رہنما اور پارٹی کے ترجمان پون کھیرا نےایکس ر وارننگ سائن کا اسکرین شاٹ پوسٹ کیا :ڈئرمودی سرکار، آپ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟
ٹی ایم سی لیڈر مہوا موئترا نے بھی الزام لگایا کہ انہیں ایپل کی دھمکی کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ انہوں نے اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا، :ایپل کی جانب سے ٹیکسٹ اور ای میل موصول ہوئی جس میں حکومت نے میرے فون اور ای میل کو ہیک کرنے کی کوشش کی ہے۔ @انہوں نے لکھا کہ اڈانی اور پی ایم او کے غنڈے ! آپ کا خوف دیکھ کرمجھے آپ پر ترس آتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممبئی میں شدید بارش سے شہر کے نشیبی علاقے پانی پانی
قومی خبریں

بہار اور یو پی سمیت ملک کی 17ریاستوں میں بارش کا امکان

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
کھانے پینے کی 36 بڑی اشیاء میں سے 35 کی قیمتوں میں اضافہ
قومی خبریں

کھانے پینے کی 36 بڑی اشیاء میں سے 35 کی قیمتوں میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
نتن گڈکری تقریر کرتے ہوئے اچانک بیہوش
قومی خبریں

گڈکری کے خلاف آن لائن ڈیپ فیک پوسٹ فحش، جارحانہ اور توہین آمیز:بامبے ہائی کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2026
پریس کانفرنس میں راہل گاندھی کا حکومت پر سخت حملہ
قومی خبریں

پریس کانفرنس میں راہل گاندھی کا حکومت پر سخت حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2026
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

دہلی میں انتخابی فہرستوں کے ایس آئی آر کی تاریخوں میں توسیع

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2026
یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں مرکزی وزیر داخلہ کا بیان ناقابل قبول ۔مسلم پرسنل لا بورڈ
قومی خبریں

مدارس سے متعلق تسلیمہ نسرین کے بیان پر مسلم پرسنل لا بورڈ کا سخت احتجاج

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2026
Next Post
انضمام الحق کا چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ

انضمام الحق کا چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

8 گھنٹے ago
ممبئی میں شدید بارش سے شہر کے نشیبی علاقے پانی پانی

بہار اور یو پی سمیت ملک کی 17ریاستوں میں بارش کا امکان

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem