• Home
ہفتہ, اگست 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘آج سے شروع

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب احمد کا کیس بند

عدالت نے سی بی آئی کی کلوزر رپورٹ منظور کر لی

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
in قومی خبریں
0
جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب احمد کا کیس  بند

نئی دہلی:جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے گمشدہ طالب علم نجیب احمد کے معاملہ میں دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کو کیس بند کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ عدالت نے سی بی آئی کی کلوزر رپورٹ کو قبول کر لیا ہے۔ نجیب احمد 15 اکتوبر 2016 سے لاپتہ ہے۔ سی بی آئی نے یہ رپورٹ 2018 میں داخل کی تھی، اس رپورٹ میں سی بی آئی نے کہا تھا کہ نجیب کی تلاش میں کوئی اہم سراغ نہیں ملا ہے۔ ایڈیشنل چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ جیوتی مہیشوری نے 30 جون کو سی بی آئی کی کلوزر رپورٹ قبول کر لی ہے۔ حالانکہ عدالت نے یہ بھی واضح کیا کہ اگر مستقبل میں اس معاملہ سے متعلق کوئی نیا ثبوت سامنے آیا تو کیس کو دوبارہ کھولا جا سکتا ہے۔

واضح ہو کہ سی بی آئی نے اکتوبر 2018 میں ہی نجیب جنگ کی گمشدگی کے معاملہ کی تحقیقات بند کر دی تھی، کیونکہ ایجنسی کو نجیب کا پتہ لگانے میں کوئی کامیابی نہیں مل پائی تھی۔ دہلی ہائی کورٹ سے اجازت ملنے کے بعد ایجنسی نے اپنی کلوزر رپورٹ عدالت کے سامنے پیش کی تھی۔ نجیب گمشدگی کے وقت 27 سال کا تھا اور جے این یو کے اسکول آف بایو ٹیکنالوجی میں ایم ایس سی کا طالب علم تھا۔ گمشدگی سے ایک روز قبل 15 اکتوبر 2016 کو جے این یو کے ماہی-مانڈوی ہاسٹل میں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) سے منسلک کچھ طلبا کے ساتھ اس کی لڑائی ہوئی تھی۔ نجیب کے پراسرار طریقے سے غائب ہونے کے معاملے نے کافی طول پکڑ لیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت
قومی خبریں

آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2025
ہماچل کے ممبران اسمبلی نےنااہلی کے خلاف درخواست واپس لی
قومی خبریں

سالیسٹر جنرل تشار مہتا اور سپریم کورٹ کے ججوں کے درمیان دلچسپ بحث

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2025
اعلیٰ حضرت کی زندگی انسانیت، محبت اور بھائی چارے کی مثال – عمران پرتاپ گڑھی
قومی خبریں

اعلیٰ حضرت کی زندگی انسانیت، محبت اور بھائی چارے کی مثال – عمران پرتاپ گڑھی

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2025
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

دیوالی اورچھٹ پر 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2025
جون میں 1.61 لاکھ کروڑ روپے جی ایس ٹی کی وصولی
قومی خبریں

جی ایس ٹی سلیب 4 سے گھٹا کر 2 کرنے کی تجویز منظور

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2025
بہار کو نہیں ملے گاخصوصی ریاست کا درجہ
قومی خبریں

لوک سبھا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2025
Next Post
مدھیہ پردیش میں  80 ہزار بی ایس این ایل سِم کوایئرٹیل میں پورٹ کرنےکا فیصلہ

مدھیہ پردیش میں 80 ہزار بی ایس این ایل سِم کوایئرٹیل میں پورٹ کرنےکا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

11 گھنٹے ago
آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت

آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem