• Home
ہفتہ, مارچ 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

سی اے کی اہلیہ نے بیٹے کے ساتھ 13ویں منزل سے کود کر دی جان

شوہر درپن چاؤلہ کے نام سوسائڈ نوٹ میں لکھا تھا:ہم دنیا چھوڑ رہے ہیں... معاف کرنا، ہم تمہیں اب اور پریشان نہیں کرنا چاہتے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2025
in اتر پردیش
0
سی اے کی اہلیہ نے بیٹے کے ساتھ 13ویں منزل سے کود کر دی جان

گریٹر نوئیڈا ویسٹ کی ایس سٹی سوسائٹی میں ہوئے ایک واقعہ نے یہاں رہنے والے لوگوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ 37 سالہ ساکشی چاؤلہ اور ان کے 11 سالہ بیٹے دکچھ نے اچانک 13ویں منزل سے چھلانگ لگا دی، جس سے دونوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ پولیس نے گھر کی تلاشی لی تو اسے سوسائڈ نوٹ ملا، جس میں ساکشی نے اپنے شوہر درپن چاؤلہ کے نام لکھا، ’’ہم دنیا چھوڑ رہے ہیں… معاف کرنا، ہم تمہیں اب اور پریشان نہیں کرنا چاہتے۔ ہماری وجہ سے تمہاری زندگی خراب نہ ہو، ہماری موت کا ذمہ دار کوئی نہیں ہے۔‘‘

’آج تک‘ کی خبر کے مطابق مقامی لوگوں نے بتایا کہ صبح تقریباً 10 بجے سوسائٹی میں زوردار چیخ سنائی دی۔ لوگ دوڑے اور بالکونی و کھڑکیوں سے جھانکنے لگے۔ کچھ ہی سیکنڈ میں منظر سامنے تھا کہ ایک ماں اور اس کا بچہ زمین پر پڑے ہوئے ہیں۔ دونوں کی حالت اتنی سنگین تھی کہ موقع پر ہی ان کی موت ہو گئی۔ ان کی لاش کو دیکھ کر سوسائٹی میں موجود لوگ صدمے میں آ گئے۔

پوسٹ مارٹم سے پہلے پولیس نے مہلوکین کے گھر کی تلاشی لی اور ایک سوسائڈ نوٹ برآمد کیا۔ پولیس کے مطابق یہ خودکشی کا معاملہ ہے۔ مہلوکین کے کنبہ اور پڑوسی بتاتے ہیں کہ ساکشی کا بیٹا دکچھ ذہنی طور سے معذور تھا اور لمبے وقت سے علاج چل رہا تھا۔ اسکول نہیں جاتا تھا اور دوائیوں پر منحصر رہتا تھا۔ اسی وجہ سے ساکشی کافی وقت سے تناؤ میں تھی۔ پڑوسی یاد کرتے ہیں کہ ساکشی کئی مرتبہ کہتی تھی کہ میری زندگی بہت مشکل ہو گئی ہے۔

واقعہ والے دن صبح تقریباً 9 بجے درپن چاؤلہ اٹھے اور اپنی اہلیہ سے بیٹے کو دوا دینے کے لیے کہا۔ ساکشی دکچھ نے کو اٹھایا۔ دوا دی اور اسے بالکونی میں ٹہلانے لے گئی۔ کچھ ہی دیر میں دونوں اچانک 13ویں منزل سے نیچے گر گئے۔ یہ پورا واقعہ اتنی تیزی سے ہوا کہ کوئی کچھ سمجھ نہیں پایا۔اے ڈی سی پی سینٹرل نوئیڈا شیویہ نے گوئل سے کہا کہ بیٹے کی ذہنی حالت اور ماں کا مسلسل تناؤ میں رہنا اس واقعہ کی اہم وجہ لگتی ہے۔ پولیس موقع سے برآمد سوسائڈ نوٹ کی جانچ کر رہی ہے۔

پڑوسیوں کے مطابق ساکشی اور ان کا کنبہ ہمیشہ شانت اور ملنسار تھا۔ اس واقعہ نے سبھی کو حیران کر دیا ہے۔ لوگ پوچھ رہے ہیں کہ آخر ساکشی نے اتنا بڑا اور دل کو جھنجھوڑ دینے والا قدم کیوں اٹھایا؟ سوسائٹی میں افرا تفری کا ماحول تھا۔ بچے اور بڑے سبھی صدمے میں تھے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے ویڈیو اور تصویروں نے دل دہلا دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
اتر پردیش

شادی سے واپس آرہی کار حادثے کی شکار، 3 نوجوانوں کی موقع پر ہی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2026
گورکھپور میں 24 لاکھ روپے کا نقلی تیل ضبط
اتر پردیش

گورکھپور میں 24 لاکھ روپے کا نقلی تیل ضبط

by Qaumi Tanzeem
فروری 28, 2026
نظر کی خرابی سے بچاؤ کے لیے بہتر اوکولر ہائجین اپنائیں: بریگیڈیئر ایس کے مشرا
اتر پردیش

نظر کی خرابی سے بچاؤ کے لیے بہتر اوکولر ہائجین اپنائیں: بریگیڈیئر ایس کے مشرا

by Qaumi Tanzeem
فروری 28, 2026
لکھنؤ یونیورسٹی میں مسجد کا گیٹ بند کرنے پرکشیدگی
اتر پردیش

لکھنؤ یونیورسٹی میں مسجد کا گیٹ بند کرنے پرکشیدگی

by Qaumi Tanzeem
فروری 23, 2026
اکھلیش یادو مختار انصاری کے اہل خانہ سے ملے
اتر پردیش

ہوا ہوائی ہو گئے ہوائی اڈے- اکھلیش یادو

by Qaumi Tanzeem
فروری 22, 2026
مرکزی حکومت کا نیا ٹیکس قانون آج سے نافذ
اتر پردیش

6 ہزار کی نوکری کرنے والے ٹیچر کو 2 کروڑ روپئے کا ٹیکس نوٹس

by Qaumi Tanzeem
فروری 21, 2026
Next Post
منی پور میں موسلا دھار بارش کے بعد اچانک سیلاب

منی پور میں موسلا دھار بارش کے بعد اچانک سیلاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

8 گھنٹے ago
کانگریس وفد  کی ایرانی سفیر ڈاکٹر محمد فتح علی سے ملاقات

کانگریس وفد کی ایرانی سفیر ڈاکٹر محمد فتح علی سے ملاقات

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem