• Home
اتوار, ستمبر 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بارہ بنکی میں ٹرک سے ٹکرا کر کار کے پرخچے اڑے، 4 کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2025
in قومی خبریں
0
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

بارہ بنکی:اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع کے رام نگر میں شدید سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک تیز رفتار ٹرک نے دوسری سمت سے آ رہی ایک کار میں زور دار ٹکر مار دی جس میں 4 لوگوں کی موت ہو گئی۔ حادثے میں 3 افراد شدید طور پر زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں سی ایچ سی رام نگر سے ضلع اسپتال ریفر کیا گیا ہے۔ حادثے کے بعد ہائی وے پر دو کلومیٹر لمبا جام لگ گیا۔ بارہ بنکی-بہرائچ ہائی وے پر گنیش پور موڑ کے پاس واقع اَنچل چنچل ڈھابے کے سامنے قریب ساڑھے پانچ بجے یہ حادچہ پیش آیا۔

کار میں سوار لوگ کانپور سے گونڈا جا رہے تھے۔ حادثے کے بعد موقع پر چیخ و پکار مچ گئی۔ ٹکر کے بعد ارٹیگا کار کے پرخچے اڑ گئے۔  چاروں لاشیں کار میں ہی پھنسی تھیں جنہیں کٹر مشین سے کاٹ کر باہر نکالا گیا۔ ٹرک کے سامنے کے حصہ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ مقامی لوگوں اور پولیس نے زخمیوں کو فوراً رام نگر کے کمیونٹی ہیلتھ سینٹر پہنچایا، جہاں سے ان کی سنگین حالت کو دیکھتے ہوئے ضلع اسپتال ریفر کر دیا گیا۔ فی الحال دونوں گاڑیوں کو قبضے میں لے کر رام نگر پولیس نے جانچ شروع کر دی ہے۔ پولیس نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ٹرک ڈرائیور نشے میں یا نیند کی حالت میں تھا جس سے یہ حادثہ پیش آیا۔

شامل ہیں۔ مہلوکین میں ایک شخص کی شناخت گونڈا باشندہ ایان قریشی کے طور پر کی گئی ہے۔ تھانہ انچارج نے بتایا کہ اہل خانہ کو اطلاع دے دی گئی ہے۔ ان کے آنے پر دیگر لوگوں کی شناخت ہوگی۔جائے حادثہ پر موجود ایک مقامی باشندہ سبھاش تیواری نے بتایا کہ یہ موڑ بہت خطرناک ہے۔ پہلے بھی کئی مرتبہ یہاں حادثے ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ کو یہاں پر ٹریفک انتظام بہتر کرنی چاہیے۔ لوگوں نے قومی شاہراہ اتھاریٹی (این ایچ اے آئی) اور مقامی انتظامیہ سے اس موڑ پر اسپیکڈ بریکر، ٹریفک سائن، اور سی سی ٹی وی کیمرہ و اسٹریٹ لائٹ لگائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم
قومی خبریں

دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر تفریق اور نفرت پر مبنی سیاست کی علامت بن چکا ہے-مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف بڑی کارروائی، اب تک 20 مدارس مکمل طور پر بند

جھیرم گھاٹی نکسلی حملہ معاملہ:  10 ملزمان قصوروار قرار

ستمبر 5, 2026
اگر یوپی کے ضمنی انتخابات ایمانداری سے ہوئے تو بی جے پی  کی شکست یقینی -عمران مسعود
قومی خبریں

سہارنپور میں مسجد کے انہدام پر عمران مسعود کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
اساتذہ بچوں کو بہتر طریقے سےسمجھنے کی کوشش کریں۔وزیراعظم
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کو بہتر طریقے سےسمجھنے کی کوشش کریں۔وزیراعظم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
Next Post
دہلی ہائی کورٹ نےمسلم مہاپنچایت کی اجازت نہیں دی

کورونا کے بڑھتے معاملوں پر دہلی ہائی کورٹ کو تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم

دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم

1 گھنٹہ ago
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

بلڈوزر تفریق اور نفرت پر مبنی سیاست کی علامت بن چکا ہے-مولانا ارشد مدنی

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार